@beinghuman1045: جب پہلی بار بات کی تھی تم سے تو مجھے بالکل بھی نہیں پتہ تھا اتنے خاص ہو جاؤ گے تم۔" ابتدا میں وہ بس ایک بات تھی نہ کوئی وعدہ، نہ کوئی سوچ۔ پھر آہستہ آہستہ اس کا لہجہ مانوس ہوا اس کی باتوں میں سکون اتر آیا اور اس کی موجودگی عادت بن گئی۔ نہ اعلانِ محبت ہوا نہ دل نے کوئی شور مچایا بس خاموشی سے وہ دل میں اپنی جگہ بناتا چلا گیا۔ پتہ ہی نہ چلا کب وہ کوئی سے میری زندگی کا سب سے اہم کوئی بن گیا۔ کیا تم نے بھی کبھی ایسی محبت محسوس کی ہے جو بنا کہے دل پر قبضہ کر لیتی ہے---- #unfrezzmyaccount #videoviral #foryou
اے میرے منظور نظر تجھے کیا خبر کہ
میں نے تمہیں خدا سے کس کس ادا سے مانگا ہے
2026-04-20 02:52:25
17
_Azeem33 :
یہ غم تسلی سے کھا رہا ہے مجھے
تو میرے بعد کسی کو تاحیات میسر ہوگا
2026-04-26 09:03:46
13
meem,mubarak 786 :
بہت تکلیف دیتے ہیں اسی محبت خدا کی قسم 💔💔💔
2026-04-16 14:09:57
16
تنہا چاند 🌙🌙🌙 :
🥺 اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی
میں نے کر کے دیکھی ہے سچی محبت بھی🥺
2026-05-05 07:53:54
2
Håjî Hûsñāîñ Ãsād :
" تم سے بات نہ کرنے کی تکلیف '
اس بچے کی مانند ہے جو ساری رات روتا ہے اور یہ بتانے سے قاصر ہے
کہ درد کہاں ہے
جب پہلی بار بات کی تھی تم سے تو مجھے بالکل بھی نہیں پتہ تھا اتنے خاص ہو جاؤ گے تم۔ ابتدا میں وہ بس ایک بات تھی نہ کوئی وعدہ نہ کوئی سوچ۔ پھر آہستہ آہستہ اس کا لہجہ مانوس ہوا اس کی باتوں میں سکون اتر آیا اور اس کی موجودگی عادت بن گئی۔ نہ اعلان محبت ہوا نہ دل نے کوئی شور مچایا بس خاموشی سے وہ دل میں اپنی جگہ بناتا چلا گیا۔ پتہ ہی نہ چلا کب وہ کوئی سے میری زندگی کا سب سے اہم کوئی بن گیا۔ کیا تم نے بھی کبھی ایسی محبت محسوس کی ہے جو بنا کہے دل ---- پر قبضہ کر لیتی ہے
2026-04-20 17:34:35
5
Hafiz talha :
main b aisy hi mohabat main mubtila hun
2026-04-26 04:14:30
3
💔🫀Heart Broken 💔🫀 :
very butyful and deeply Ward 😭😭
2026-04-16 18:41:31
5
Zaara Syed :
🥹🥹bilkul
2026-04-18 04:25:41
5
Kamran Haider :
aj kal mere sath b Kuch aisa chal ra 😁😁
2026-04-29 01:58:22
0
Muhammad Shahbaz :
right
2026-04-17 19:36:02
4
Gull Zaib :
yes
2026-04-22 00:09:25
2
اتنا قریب ہو گیا تھا :
My fvrt song😭
2026-04-26 18:39:21
3
Dogar Sab :
:تم سے بات نہ کرنے کی تکلیف '
اس بچے کی مانند ہے جو ساری رات روتا ہے اور یہ بتانے سے قاصر ہے
کہ درد کہاں ہے
2026-04-27 07:45:51
6
user9605248586542 :
hyeee
2026-04-26 16:32:51
2
🍁⃝Asɭʌɱ Hʋŋ Yʌʀ♐ :
hmm
2026-04-23 13:44:30
2
hayia :
wo shaks bula ku nhi jata jis sa muhbt ho apko pta hy wo mujy kbi kbi khwb ma ata hy pr ma khawb ma b nhi mil pati ussa jb ankh khulti hy tu atni takleef hoti hy jiny ma
2026-04-28 04:58:52
2
Zara G :
yesss🥺🥺🥺
2026-04-27 04:30:31
2
Muhammad usman rajpoot :
lovely poetry I love it
2026-04-27 15:10:55
3
سیال_صاحب🦁👑 :
Caption send
2026-04-26 18:45:13
2
Anayashameer👥 :
bilkul aisy hi ha
2026-04-20 02:58:25
3
Musa Khan :
میرے ساتھ دوستی میں ایسا ہوا، وہ بلکل عام لڑکا تھا، پھر آہستہ آہستہ اتنا عزیز ہو گیا کہ مجھے اسکی زرا سی بے رخی بہت درد دینے لگی، دوستی کی شروعات میں اس نے اتنی تابعداری دکھائی تھی کہ مجھے لگتا تھا اس سے زیادہ کوئی دوست مجھے مان نہیں دے سکتا، جب مجھے اس کی عادت ہو گئی، اس سے محبت ہو گئی تو وہ بدل گیا، اب وہ مجھ سے بات بھی نہیں کرتا 😞
2026-04-26 09:07:20
3
Mehreen :
بہت تکلیف ہوتی ہے کاش اس کو اس بات کا احساس ہو
2026-05-01 16:56:40
1
Rãjpoot zadî❤️😈 :
absolutely right 😔😔
2026-04-19 18:28:33
2
سیال_صاحب🦁👑 :
: ہن آئے نی ہوش ٹھکانے میثم🥺
اُنہاں مکھ پرتا نن چھوڑے🥰
بڑے چڑے ہنی شوق محبتاں دے❤️سائیاں جھٹ اِچ لاہ نئی چھوڑے🥀
2026-04-26 18:45:21
2
To see more videos from user @beinghuman1045, please go to the Tikwm
homepage.