بار بار فون کو دیکھنا اور کسی کے میسج کا
انتظار کرنا اس بے چینی کو جانتے ہو😩🥺🥺🫠
2026-04-15 17:47:32
44
🥀'DîmpLÊ'gîRL'🥀 :
bohat Sachi bat ki ha apne😳😳😳
2026-04-15 17:49:46
13
عـــــــــــــــــــــــــــلی :
کسی کو اپنی توجہ کے حصار میں لے کر اسے اپنا عادی بنا لینا ایک بڑی ذمہ داری ہے۔
جب آپ کسی کے لیے ساری دنیا بن جاتے ہیں، تو آپ کا پیچھے ہٹنا اس کے لیے صرف رشتہ ٹوٹنا نہیں، بلکہ اس کی پوری کائنات کا بکھر جانا ہوتا ہے۔
عادت جب ٹوٹتی ہے تو وہ جسمانی زخم نہیں دیتی، بلکہ روح کو کرچی کرچی کر دیتی ہے۔
وہ شخص جس نے آپ کی خاطر دنیا سے کنارہ کر لیا ہو، وہ تنہائی میں بھی اکیلا نہیں رہ پاتا کیونکہ آپ کی یادیں اسے کہیں کا نہیں چھوڑتیں۔
اگر آپ کے ارادے میں استقامت نہیں، تو کسی کے خوابوں کی عمارت مت کھڑی کریں۔
کسی کو "اپنا" کہہ کر لاوارث کر دینا سب سے بڑی بددیانتی ہے۔