بہت سے فیصلوں کا اختیار اللہ نے اپنے بندوں کو بھی دیا ہے، نوح علہیہ اسلام کی مثال دیکھیے، پھر اس کے متوازی یونس علیہ اسلام کی دیکھیے۔ غرضیکہ حتمی فیصلہ خدا تعالٰی کی ذات کا ہے۔ ہم بس اپنا کام ایمانداری سے کرنے کے پابند ہیں۔💞🙏
2026-04-17 18:28:38
3
To see more videos from user @pious_of_islam_7, please go to the Tikwm
homepage.