@azlovernature: پسندیدہ شخص میں کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے، فقط دیکھ لینے سے ہی ساری پریشانیاں دور ہو جاتی ہیں ۔ پسندیدہ شخص میں شفا ہوتی ہے فقط دیکھ لینے سے ہے چین دل کو سکون مل جاتا ہے۔ میرے لاڈلے محبوب تمہاری محبت ہمیشہ میرے لیے ایک خوبصورت چیز رہے گی۔ اس کی نرمی نے مجھے یہ سکھایا کہ میری جلد سے رستا ہوا خون میری کمزوری کا اعلان نہیں تھا، بلکہ حقیقت صرف اتنی تھی کہ اُس سے پہلے جتنے ہاتھوں نے مجھے تھاما... وہ سب بہت نوکیلے تھے۔ تمہیں دیکھتے ہی میرے دل میں ان گنت خواہشیں اجاگر ہوئیں جنہیں بیاں کرتے ہوئے ہمیشہ میری زبان لڑکھڑا گئی ان میں سرفہرست یہ تھی کہ میں تمہاری آنکھوں کو چوموں 🫂 #100k #foryoupage❤️❤️ #unfrezzmyaccount #flowers #tiktokviral
من پسند شخص میں کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے ۔
یعنی موت کے علاوہ ہر مرض کی شفا ہوتی ہے ❣️
2026-05-26 20:33:59
1
👑ظہیر ہاشمی (313) :
اس کی انکھوں میں رکھی تھی برکتیں رب نے،
اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا🥰
2026-04-23 09:45:02
7
sajidali97967 :
❤️💸👑:سکون قلب بھی تم ہو سکون جاں بھی تم ہو
تعجب اس بات کا ہے سینے میں جہاں دل ہے وہاں بھی تم ہو ❤️
2026-04-30 12:26:47
4
It'z Asif :
*محبتوں کا تو کچھ عرصہ گزرنے کے بعد پتا چلتا ہے❤️🩹*
*شروع شروع کے دن تو شوق کے ہوتے ہیں ....
Asif . Shabbir ✍🏻🩵💫*
2026-05-07 07:19:22
2
sania :
nazer na aye to ise bre bemare koi nhe
2026-04-17 17:25:39
3
Azhar Qayyum Butt :
2026-04-25 18:15:38
2
Queen 👑 :
right 👍😍😍😍😍
2026-04-15 14:30:56
4
سیدہ نعلین فاطمہ🦋 :
jbh💜💜
2026-04-27 15:03:30
3
👑MITHOU👑 :
acha ruk me wekh k ana
2026-04-20 04:31:26
3
👉$@Nw@L🤟 :
bilkul sahi
2026-06-11 06:23:20
0
taunsa group :
so nice
2026-05-05 04:12:10
1
Noor :
agreed
2026-05-01 17:54:08
1
Azhar Qayyum Butt :
2026-04-25 18:15:34
2
taunsa group :
right 👍
2026-05-05 04:12:16
1
CHAUDHARY SHAHZAIB KAMBOH 🥰 :
right 😢
2026-04-18 19:06:09
2
ZeeOfficial healthy tips :
right 👍
2026-04-17 06:45:16
2
khamooshi :
100 % right
2026-04-17 16:30:25
2
Maria :
koi us ko ja k btay
2026-04-16 06:07:48
2
🅼𝐞È𝐑 𝐒𝐚̂𝐇𝐁_𝙕 :
صبر کا ہاتھ پکڑ کر ہم کاٹ لیں گے یہ زندگی
❣️❣️شدت بس اتنی ہے کہ آخر تم میرے ہو جائو
طویل رات کا کوئی گلہ نہیں ہے مجھے
! اگر وہ چاند میری زندگی میں آ جائے
جب دل میں سچی محبت اور پانے ترپ ہو
تو طویل سے طویل انتظار بھی ایک خوبصورت سفر بن جاتا ہے ۔
خدا کرے میرا یہ صبر رنگ لائے
اور مجھے میری چاہت مل جائے ❣️❣️
2026-06-12 10:00:49
1
M Shahid :
🥰🥰🥰
2026-04-27 22:26:18
3
Asif Ali :
🥰🥰🥰
2026-04-16 13:22:39
4
HobbiesOfMahi :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-04-17 01:52:56
3
Nadia Khan :
🥰
2026-04-20 14:37:36
3
خان🥂 :
💯💯💯💯
2026-04-15 14:57:58
3
To see more videos from user @azlovernature, please go to the Tikwm
homepage.