@tabishali5961: 💨🇧🇪 Belgian Air Force کا F-16 Fighting Falcon BM — Whistling Arrival ✈️🔥 تمام F-16 اور F-15 فائٹر جیٹس میں لینڈنگ کے دوران پائلٹس تھرسٹ میں معمولی تبدیلیاں کرتے ہیں۔ اس سے انجن نوزل کی پوزیشن اور ہوا کے بہاؤ میں فرق آتا ہے، جس کے نتیجے میں وہ خاص سی “weep/howl” یعنی سیٹی جیسی اُبھرتی اور ڈوبتی آواز پیدا ہوتی ہے۔ 🎶✈️