@zaheer_comrade: یہ زندگی گزر جائے گی ،ہماری جگہ کوئی اور آجائے گے اور یہ دنیا میں یہی رونقیں آباد رہے گی لیکن ہم نہیں ہونگے ۔۔ہم یادوں کا حصہ رہ چکے ہونگے اور یہ ویڈیوز اور تصاویر اسی طرح نیٹ کی دنیا میں گھومتی رہے گی ۔۔ تو لہذا یہ دوام پانے والی چیزیں ہیں ان کو خوبصورت بنایا کریں اور اس کو اپلوڈ کرلیا کریں ۔اور ان کی نہج اس طرح ہونی چاہیئے کہ بعد میں اگر کوئی دیکھ لیں تو وہ آپ کی تعریف کرنے لگے ،آپ کو اچھےالفاظ سے یاد کرنے لگے اور آپ کی تصویر یا آپ کی کلپ دیکھتے ہی اس کی ہونٹوں پر مسکان آجائے یہی ایک موقع ہے کہ آپ دوسروں کیلئے ہمیشہ ژندہ رہوگے اور ان کیلئے باعث مسرت رہوگے ۔ 🌸 #khybergreen #sports #peaceful #fyp #immortal @♛ INAMOO آفریدی ♛