@saqib_khan_chadhar_009: چوہدری ثاقب خان چدھڑ ایم پی اے پی پی 97 کی منسٹر ایجوکیشن رانا سکندر حیات سے خصوصی ملاقات میں منسٹر نے ثاقب چدھڑ کی اپنے حلقہ میں تعلیم کے لئے خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔ایم پی اے ثاقب چدھڑ نے تین سکولز کی اپ گریڈیشن کی درخواست کی جس پر منسٹر ایجوکیشن نے فوری ایکشن لے کر تینوں اسکول کو اپ گریڈ کر نے کا اعلان کیا ۔ہم منسٹر صاحب کے تہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے حلقہ کی محرومی دور کے لیے بر وقت ایکشن لیا ۔درج ذیل اسکولز اپ گریڈ کیے گئے ہیں ۱۔گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پیر پنجا لالیاں کو ہائی لیول سے ہائیر سیکنڈری ۔ ۲۔گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول وجھلکے لالیاں کو ایلیمنٹری سئے ہائی سکول لیول ۔ ۳۔گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول شادی پور شَیخن لالیاں کو پرائمری سے ایلیمنٹری لیول ۔#chadhargroup009