@deep_vibes2.0: میرے لاڈلے محبوب تمہاری محبت ہمیشہ میرے لیے ایک خوبصورت چیز رہے گی۔ اس کی نرمی نے مجھے یہ سکھایا کہ میری جلد سے رستا ہوا خون میری کمزوری کا اعلان نہیں تھا، بلکہ حقیقت صرف اتنی تھی کہ اُس سے پہلے جتنے ہاتھوں نے مجھے تھاما --- وہ سب بہت نوکیلے تھے۔ تمہیں دیکھتے ہی میرے دل میں ان گنت خواہشیں اجاگر ہوئیں جنہیں بیان کرتے ہوئے ہمیشہ میری زبان لڑکھڑا گئی ان میں سر فہرست یہ تھی کہ میں تمہاری آنکھوں کو چوموں #foryoupage #tiktokteampleaseviralmyvideos🙏 #tiktokteampleasedontunderviewmyvideo