@islamic video::یا اللہ! تو گواہ رہنا۔
میں اپنے تمام مسلمان بہن بھائیوں سے عرض کرتی ہوں کہ نماز کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور سچے دل سے اللہ کی طرف رجوع کریں۔ نماز ایمان کی پہچان ہے اور اللہ کی قربت کا ذریعہ۔ اللہ ہمیں ہدایت دے، ہمارے دلوں کو نرم کرے اور ہمیں اپنی عبادت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔🥺🥺🥺
2026-04-22 14:15:01
4
islamic account 💞💞🥹 :
یااللہ ☝️😭😭😭😭😭
2026-04-16 03:26:35
12
Bin matlab yar sahara kon nede :
💞💞 ?:مجھے پتہ تھا لوگ کمنٹ پڑھنے آئینگے یہاں
تو چلو درودشریف پڑھیں
جس نے پڑھا لایک کریں🌹🌹🌹
2026-05-02 15:45:16
3
hameed bugti :
رُک جاؤ...✋
ایسے نہیں گُزرنا..
آئیں درود پاک پڑھ لیں
صَلَـــؔـى اللّٰہ عَلَيْــہ وَآلہ وَسَـلَـمْ💫🥹❤️