@madinakichiriya2: 😭آقا جانﷺ نظر کرم فرمائیں نا آقا جانﷺ میں بیمار ہوں آپکی یاد میں دل تڑپتا رہتا ہے نا جانے کب یہ سانسوں کی مالا ٹوٹ جائے آقا جانﷺ میں آپکے در پر آنا چاہتی ہوں آپکو ایک بار اپنا حالِ دل سنانا چاہتی ہوں آقا جانﷺ اب میرا اس دنیائے فانی میں جی نہیں لگتا اپنے پاس بلا لیجیے اپنی کملی میں چھپا لیجیے آقا جانﷺ میں بس آپکی یاد میں مرنا چاہتی ہوں مجھے وہ آنکھیں عطاء فرمائے جو صرف آپکی یاد میں ہی تڑپاتی رہیں آقا جانﷺ ایک مجرم سیاہ کار ہوں میں ہر خطا کی سزا وار ہوں میں آقا جانﷺ نظر کرم آقا جانﷺ نظر کرم صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ #YadEMadina #MadinaSharif #MadinaLover #YaRasoolAllah #IslamicPost #DeenOverDunya