یا اللہ پاک! حج کے اس بابرکت مہینے کے صدقے میری ماں جیسی بہن کو شفاۓ کاملہ عطا فرما۔
یا اللہ! تیرے علاوہ ہمارا کون ہے؟
یا اللہ! ہماری مدد فرما۔
میرے پاک پروردگار! ہم بے بس ہیں، اپنی رحمت فرما۔
آمین 🤲
2026-05-08 19:54:49
0
To see more videos from user @mominamalik125, please go to the Tikwm
homepage.