:قسطوں پہ موبائل لیا تھا ۔ پتہ نہیں کیا کیا دیکھنا پڑ رہا ہے😅😂
2026-04-16 08:44:50
25
ibrahim khan627 :
Awaz ky ye derd d
2026-04-16 14:29:04
9
@♧Maلik_Sab_313♧ :
🙈میں ہنسنا نہیں چاہتا کیونکہ میرے کمرے کے مچھروں کو پتہ چل جائے گا کہ میں کہاں ہوں 😂😂
2026-04-16 16:55:12
11
Carpenter muhammad shakir zeb :
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس نصیب فرمائے 🤲
سچ میں پہلی بار ایسا اعلان سنا کہ دل ایک طرف اداس تھا اور دوسری طرف دماغ کہہ رہا تھا “یہ آواز تو کسی گانے جیسی لگ رہی ہے” 😅
سمجھ نہیں آیا روؤں یا تعریف کروں، اللہ سب کو صبر دے 🤍
2026-04-16 09:08:40
9
Israr Badsha :
وا یاقربااان نو
2026-04-16 09:22:25
7
Maseed :
سونڈخو ئے خہ زبردست دے
2026-04-16 17:04:28
3
Gulaam Khan :
2026-04-16 07:30:52
16
Noor Saeed :
مجھے پتہ تھا لوگ کمنٹ پڑھنے آئینگے یہاں
تو چلو درودشریف پڑھیں
جس نے پڑھا لایک کریں