:اگر پھول اچھے لگتے ہیں تو خود خریدو خوش رہنے کی وجہ دوسروں پر نہیں چھوڑی جاتی 🫠❤️
2026-04-16 05:15:10
7
Mirhu Kanwal 😘❤️ :
کسی کے دل میں بس جائیں یہی بڑی بات ہے
دورِ حاضر میں مخلص دل مل جانا ہی معجزہ ہے 🥀
2026-04-20 07:57:28
6
S19_Fahad :
جانے کہاں سے آتا ہے لوگوں میں غرور
آخر ہم بھی تو اسی خدا کے بنائے ہوئے ہیں
2026-04-16 03:58:24
8
🕊️⃝ASIM_✨🦋 :
وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا
میرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا
لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھ کو
مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا
محبتیں شکایتیں عداوتیں اسکی
مجھے سب گوارا ہے اسے کہنا
چاہنے والے اور بھی ہیں لیکن
مجھے صرف انتظار تمہارا ہے اسے کہنا
2026-04-20 08:38:33
6
محسن :
اور یہ بھی ایک حقیقت ہے جب یہ پھول اپنی خوبصورتی کی انتہا پر ہوگا تب اسکو توڑ لیا جائے گا بلکل اسی طرح کچھ لوگوں کو بھی تبھی توڑا جاتا ہے جب وہ اپنی اچھائی کی انتہا پر ہوتے ہیں۔۔۔۔🥰🌹
2026-04-21 04:27:32
4
️ :
hyyyyy caption
2026-04-15 17:58:30
3
Muhammad Ansar :
Caption
2026-04-15 18:06:07
3
Moeen uddin :
::زندگی اک الجھن ہے الجھتی ہوئی کہانی ہے
زندگی اک پریشانی ہے پریشانیوں کا سمندر ہے😔
2026-04-20 03:17:33
2
arbab★ :
بہت سی لہریں ٹکرائیں گی تم سے
لیکن بہنا اسی کے ساتھ جس میں دور تک جانے کا جنون ہو🦋💫
2026-04-20 20:10:26
2
𓆩•.ᗰᑌSᗩᗪᗪIQ.•𓆪🫀 :
آج ڈھلتی ہوئی شام نے جب رنگ بدلے
مجھ کو بدلے کچھ لوگ یاد آئے
2026-05-02 15:09:37
1
مطلوب آرائیں 🫶🤟🫰👑 :
مختصر یہ ہے کہ تم یاد آتے ہو
خلاصہ یہ کہ ہم رونے لگتے ہیں
2026-04-16 08:44:28
6
اخر موت 😭 :
👑:اساں پیار پڑھایا تے پیار پڑھیا
بِنا پیار کُجھ پڑھیا پڑھایا ہی نئیں
2026-04-19 18:18:58
2
👀 :
خود کو آباد رکھو مرجائے ہوئے پھولوں کا کوئی خریدار نہیں ہوتا ❤️🩹
2026-06-05 06:29:13
1
𝑻𝒂𝒉𝒊𝒓🍁 J@نAN🍁 :
کچھ انتظار ایسے بھی ہوتے ہیں ۔ 💔
جن میں شام نہیں عمر گزر جاتی ہے،❤️🩹
2026-04-16 18:50:21
3
rajput G :
♡♡✨🥂:*کچھ اس طرح سودا کیا وقت نے مجھ سے❤️*
*تجربہ دے کر وہ میری ساری معصومیت لے گیا🥹*
2026-04-23 16:38:02
1
💞 انت الحیات 💞 :
@𝐔م..💫:تم مسکرایا کرو ! تاکہ تتلیوں کے رابطے دیر تک قائم رہ سکیں انہیں اس وہم سے چھٹکارا مل جائے کہ اس دنیا میں سب سے خوبصورت رنگ انکے پاس نہیں بلکہ تمہارے ہونٹوں پر ہیں
2026-04-23 03:50:15
1
Tayyab Mehar :
اج مدتوں بعد اسے دیکھا تو معلوم ہوا کہ پہلی محبت پہلی ہی ہوتی ہے
2026-04-21 10:31:55
2
Chouhdary Azeem :
bohat khob
2026-04-16 06:08:33
2
Shahzad 💫❤️ :
ماشاءﷲ
2026-04-18 16:37:56
1
🅐🅛🅛🅐🅗 :
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ سکون کے لیے
دوا کی نہیں کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے🙃
2026-05-05 10:05:03
0
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
ضیغم جٹ.... 🕊:_`زندگی سکون سے گزر جائے اگر وہ ذہن سے اتر جائے❤️🩹`_
2026-05-13 20:15:44
0
ᰔᩚ 🄰 ᰔᩚ :
کہیں پڑھا تھا لکھنے والا جذبات لکھتا ہے اور پڑھنے والا بس الفاظ
or yahan log caption mangny lag jaty ha 🙂
(words 💘❤️🩹)
2026-06-08 23:35:02
0
🌻ᥫ᭡፝֟፝֟ع نیــازی♡︎ :
کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دل ناداں
جب ہر چیز نے مٹ جانا ہے تو خواہش کیسی🥺
2026-06-06 17:06:43
0
Alfaronizam :
2026-06-10 02:55:13
0
𝕄ℝ.ℂℍ𝕌ℤ𝔸.🐔 :
wo ab hamra nhi rha yaar😳🥺
2026-05-04 09:17:24
0
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm
homepage.