@perdesi_sahab: سچا رشتہ خالی ماں پیو ای ہوندہ اے واقعی یار ماں پیو دا رشتہ بلکل سچا ہے اس میں کوئی کڑنج مڑوڑ پیدا نہیں کی گئی ماں پیو تاں وت اپنی جان ہے اچھا سوچو کہ ماں پیو ہمارے ساتھ کتنا پیار کرتا ہے تو میرا اللہ ہم سب سے کتنی محبت کرتا اس نے ہمیں ۶۰ ماؤں جتنا پیار کیا ہے جو ہمیں ہر غلطی پر معاف کر دیتا ہے دنیاوی زندگی میں ماں باپ جیسا حسین اور پیار کرنے والا کوئی نہیں ملے گا کیونکہ یہ بے مطپب ہمارے ساتھ ہوتے اور دیکھو ہم بڑے ہو کر کیا کرتے انہیں ہی چھوڑ دیتے ہیں جو دنیا اور آخرت دونوں میں ہمارہ سکون ہے اللہ پاک ان لوگوں کو ھدایت دے جو ماں باپ کو بھوڑاپے میں اکیلا چھوڑ دیتے ہیں اور ان کو بھی جو ماں باپ کو اپنے سر پر بوجھ سمجھتے ہیں آمین ۔🥀🥺❤️🩹#fyp #poetrystatus💔 #unfreezemyacount #foryou #poetry