@pakhtundigital: صوبے کے چیف ایگزیکٹو کا اصل کام اصلاحات لانا اور نظام کی بہتری ہونا چاہیے، لیکن بدقسمتی سے موجودہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا تمام تر فوکس محض سیاسی مقبولیت اور "اڈیالہ جیل" کے گرد گھوم رہا ہے۔ عوامی مسائل اور انتظامی اصلاحات کو پسِ پشت ڈال کر زبردستی یا جتھہ بندی کے ذریعے لیڈر کی رہائی کی باتیں کرنا کسی صورت بھی آئینی طریقہ کار نہیں۔ شاہ زمان درانی، رہنما جماعت اسلامی مکمل ویڈیو لنک: https://youtu.be/hMJvlUJcRYw