کچھ درد کھا گئے میرے بولنے کا ہنر،
ورنہ اس خاموشی سے میرا کوئی واسطہ نہ تھا۔
یہ صرف خاموشی نہیں… یہ وہ بوجھ ہے
جو لفظوں سے اٹھایا نہ جا سکا۔
2026-04-18 09:36:02
16
👸🏻$~$🤴🏻 :
مقدر کی زنجیروں سے جکڑے ہم بے بس لوگ ،
عمر گزار دیتے ہیں انتظار میں 🍂
2026-04-27 08:30:40
10
AZHAN :
کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے۔
جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا۔
2026-04-27 18:36:57
5
bilalniazi#786## :
جب محبت ہو جائے
تو آپ کا محبوب ہر وقت آپ کے پاس ہوتا ہے
آئینہ اے دل میں ہے تصویر یار
ذرا گردن جھکائی دیکھ لی
۔۔
بس تم ہی تم ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
2026-06-07 21:39:28
0
parizah :
تا عمر اسے دیکھتے رہنے کا شوق ہے🥀
لیکن یوں ہے کہ اس کی طرف جھانکتا نہیں
مت پوچھ کیا ہیں ترکِ تمنا کی تلخیاں
❤️🩹دل جس کو چاہتا ہے اسے مانگتا نہیں
2026-06-05 12:49:51
0
umme Abdullah :
ریزہ ریزہ ہے خواب انکھوں میں کیسے کہہ دوں کہ غم نہیں ہوتا کوئی شکوہ نہیں مگر مولا کیا کروں درد کم نہیں ہوتا
2026-06-09 10:46:52
1
zahid hassan :
واہ کیا کہنے حضورِ
کمال
2026-06-05 21:53:06
0
卂几Ꮆ尺ㄚ-乃丨尺ᗪ :
تیرے بعد بھی اکیلا نہیں ہوں میں
توجو سمجھتا ہےایسا نہیں ہوں میں
2026-04-25 08:51:58
7
Always ❤️loyal ☺️ :
عجیب ہے…
کیسے انسان کی شدتِ خواہش ختم ہو جاتی ہے
ان چیزوں کے لیے جن کے پیچھے اس نے اپنی پوری روح دوڑائی تھی
2026-05-23 09:29:27
0
Naveed jamal :
@Naveed jamal::ذہانت اور خوبصورتی دھری کی دھری رہ جاتی ہے جب واسطہ قسمت سے پڑتا ہے 🤌🪐
2026-05-02 10:34:39
1
bisma :
ufff deep lines 💔😔
2026-04-19 07:32:06
2
Handsome Butt :
انشاءاللہ🤲
kaml ha ha👍SA
2026-04-17 10:27:48
1
Mirza ♥ :
Kmaal
2026-05-03 08:00:20
0
꧁•⊹٭𝙵𝙰ل𝙰𝙺 ش𝙷𝙴𝚁٭⊹•꧂ :
کاش وہ آ جائے واپس۔۔😭😭
2026-04-29 16:43:31
0
MnRooh🤲 :
kmaaaal h
2026-05-02 15:26:35
0
shah_478 :
wah wah🥰🥰🥰
2026-04-27 05:33:42
1
M.Azhan hassan :
wah wah 👏👏👏👏👏👏
2026-04-30 10:05:44
0
blurberry :
wah
2026-04-16 13:20:25
0
🌷🌷🌷 :
inshaAllah
2026-04-16 19:55:30
0
Cordword! :
hy
2026-04-29 15:43:35
0
account not found :
ہم جیسے اگر جی رہے ہیں تو جینے دیا کرو ہم جیسوں نے آخر کتنا جینا ہوتا🥺
2026-06-13 16:53:11
0
khyair :
Aalaa 👍
2026-04-27 05:38:56
0
user1949949335161 :
hyyyyyyy Aa khi or Kisi or triky Sy Mily 😭
2026-04-28 17:38:09
1
Rana Amir Ali :
میری وحشت کو ترے جسم سے سے مطلب ہی نہ ہو
آکہیں اور ، کسی اور ، طریقے سے ملیں !
2026-04-26 11:19:53
2
To see more videos from user @hadi9814, please go to the Tikwm
homepage.