@lostsaqii00: دکھ تب ہوتا ہے جب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ جس کو ہم اتنے اہمیت دے رہے ہیں اس کی نظروں میں ہم کچھ بھی نہیں ہیں#creatorsearchinsights #poetrylover #fypviralシ #sadpoetry #poetrystatus
زندگی میں سب سے زیادہ چوٹ ہمیشہ اُنہی لوگوں کو لگتی ہے جو سچے ہوتے ہیں۔
جو دل سے جیتے ہیں، خلوص سے محبت کرتے ہیں، اور بغیر کسی ملاوٹ کے ساتھ نبھاتے ہیں۔
یہ لوگ کمزور نہیں ہوتے، بس ان کا دل صاف ہوتا ہے، اسی لیے دنیا کی سختی انہیں زیادہ محسوس ہوتی ہے۔
مگر یاد رکھو، یہی سچائی آخرکار انہیں عام لوگوں سے بلند کر دیتی ہے،
کیونکہ آزمائشیں سچوں کو توڑتی نہیں، نکھار دیتی ہیں۔
❤️🔥
2026-05-30 16:29:13
3
It's Iqra :
right
2026-05-28 16:06:49
2
Salman butt :
bilkel 🥹😥
2026-05-28 18:37:11
3
To see more videos from user @lostsaqii00, please go to the Tikwm
homepage.