@.harfeehsaas: اکثر انسان دوسروں کی خوشنودی میں خود کو اتنا تھکا دیتا ہے کہ اپنی اصل پہچان ہی بھول جاتا ہے، حالانکہ سب سے بڑی جیت یہی ہے کہ ہم اپنی سچائی، اپنی عزتِ نفس اور اپنے اندر کے سکون کو ہر حال میں محفوظ رکھیں۔ کیونکہ جو شخص خود کی قدر کرنا سیکھ لیتا ہے، وہ دنیا کی ہر کمی کے باوجود مکمل رہتا ہے ❤
اگر آپ سب کچھ کھو بھی دیں تب بھی آپ کے پاس اپنی ذات موجود ہے اور دوبارہ شروعات کرنے کے لیے یہی کافی ہے ۔۔۔✍️
2026-04-16 04:16:41
17
Hamza writes :
تمہیں “زیادہ سوچنے والا” کہہ دینا آسان ہے، مگر جو اندر چلتا ہے وہ صرف تم جانتے ہو، کچھ لوگ واقعی ایسے ہوتے ہیں جن کے اندر احساس حد سے زیادہ ہوتا ہے، وہ ہر لفظ کو دل پر لے لیتے ہیں، ہر رویے کے پیچھے معنی ڈھونڈتے ہیں، ہر تعلق کو سنجیدگی سے جیتے ہیں، یہ کوئی کمزوری نہیں بلکہ ایک حساس دل کی علامت ہے، مگر یہی حساسیت بعض اوقات بوجھ بھی بن جاتی ہے، کیونکہ تم دوسروں کا لحاظ کرتے کرتے خود کو تھکا دیتے ہو، تم ہر کسی کے احساس کا خیال رکھتے ہو مگر اپنے دل کو نظر انداز کر دیتے ہو، تمہیں لگتا ہے کہ اگر تم نے کسی کی بات کو نظر انداز کیا تو شاید وہ تکلیف میں آ جائے، اس لیے تم ہر بات کو سنبھالنے کی کوشش کرتے ہو، ہر تعلق کو بچانے کی کوشش کرتے ہو، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر چیز تمہارے قابو میں نہیں ہوتی، نہ ہر شخص تمہاری طرح محسوس کرتا ہے، نہ ہر کوئی تمہاری طرح خیال رکھتا ہے، اور یہی فرق تمہیں اندر سے تھکا دیتا ہے، اس لیے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ احساس رکھنا خوبصورت ہے، مگر خود کو کھو دینا نہیں، لحاظ رکھنا اچھا ہے مگر خود پر ظلم کرنا نہیں، تمہیں یہ سیکھنا ہوگا کہ کہاں رکنا ہے، کہاں خاموش رہنا ہے، اور کہاں خود کو ترجیح دینی ہے، کیونکہ اگر تم نے خود کا خیال نہیں رکھا تو تمہاری یہی خوبصورتی تمہیں اندر سے توڑ دے گی، اس لیے اپنی حساسیت کو اپنی طاقت بناؤ، بوجھ نہیں، ہر بات کو دل پر لینا ضروری نہیں ہوتا، کچھ چیزیں چھوڑ دینا بھی سکون دیتا ہے، اور یہی وہ توازن ہے جو تمہیں اندر سے مضبوط بنائے گا، کیونکہ احساس ہونا خوبصورت ہے، مگر اس میں ڈوب جانا نہیں۔ 🖤
2026-04-16 12:29:41
11
SAJID SIAL ♥️ :
@حرفِ احساس (Harf-e-Ehsaas):ہم جیسے حساس مزاج لوگ اگر کسی کو کسی کام سے انکار کر بھی دیں، تو پھر یہی سوچ سوچ کر خود کو تھکا دیتے ہیں کہ سامنے والے نے کیسا محسوس کیا ہوگا۔
شاید اسے برا لگا ہو…
چاہے حقیقت میں اسے کوئی فرق ہی نہ پڑا ہو۔
اور یوں ہماری ایک “نہ” سے ہمارا ہی پورا دن خراب ہو جاتا ہے۔
اسی لیے ہم اکثر “نہ” کہنا سیکھ ہی نہیں پاتے
2026-04-19 08:16:51
3
Haider Awan :
Brother camera app and filter konsa use krty ho
2026-04-16 16:21:41
1
shah ge :
@🌹آنت حیات🫶::کبھی یوں بھی ہو کہ سر بزم
تو کہے کہ غزل سنا
میں غزل غزل میں تمہیں یہ کہوں
میرا کوئی نہیں تیرے سوا
2026-04-25 03:21:56
3
Waqas Jan 🫠❤️🩹 :
tusi great o bhai qsmy 🥰😳
2026-04-19 03:13:29
2
(⌒‐⌒) :
send caption ♥️
2026-04-17 02:03:16
2
Alone :
⁰𓆪: چلو بکھرنے دیتے ہیں زندگی کو
سنبھالنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔
2026-04-22 11:57:41
2
ridoy🥀🦋.choudhury,20🥀🥀🦋🦋 :
کتنا عجیب ہے نہ۔
یہ سرخ گلاب بھی تبھی توڑ لیا جاتا ہے جب یہ اپنی پوری خوبصرتی پر ہو۔
اچھے لوگوں کے ساتھ بھی اکثر ایسا ہی ہوتا ہے ، ان کی اچھائی ان کے دُکھ کا سبب بنتی ہے....🖤🥀❤️🩹
2026-04-20 20:58:36
2
🍁 :
اذیتوں میں رہنا ہی شاید اچھا ہے کیونکہ خوشی ملنے کے بعد کا دکھ زندگی کی رونق چھین لیتا ہے
2026-04-18 07:02:01
3
(TäddyBëär055🐻🤎) :
Yah Its Reality 🥺🖤
2026-04-17 15:20:52
1
rise2shine✨ :
nice view 💯♥️✨
2026-04-16 15:13:37
1
🎀 :
Right👍
2026-04-16 08:55:26
4
رض وان- ح ی د ر :
سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگا لیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں ہیں کیونکہ حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہے دل آزاری آ سانی سے معاف نہیں ہوتی
2026-05-12 15:12:04
1
@DÀRK_ÂNGÊL🖤 :
♥️
2026-04-30 04:57:14
1
👑Salman Khan👑 :
🥰🥰🥰
2026-05-07 16:27:44
1
★彡[ᴄʜᴏᴜᴅʜʀʏ ÂʟÎ]彡★ :
@😘😘
2026-05-15 10:01:22
1
🥷MÄحÄR صاحب⚠️ :
@آپنا پنجاب 🌾🕊
2026-04-17 16:05:14
3
Muhammad Aslan :
❤️❤️❤️
2026-04-18 08:31:43
2
🫥 :
🥰♥️🥰
2026-04-17 14:03:22
2
mir gujrati :
❤️❤️❤️
2026-04-16 04:17:16
4
Kamran Shahzad :
🥰🥰🥰
2026-04-16 06:47:11
3
꧁⪻♥𝗔𝘆𝘆𝗼𝘂𝗯♥⪼꧂ :
🥰🥰🥰
2026-04-20 06:54:27
1
꧁✭̶Taha Rajpoot★☬ :
🖤🖤🖤
2026-04-17 14:44:52
1
🫥 :
🥰
2026-04-17 14:04:07
1
To see more videos from user @.harfeehsaas, please go to the Tikwm
homepage.