@nailawrites3: تمہارے پیٹ کے ملائم مرمریں میدان میں وہ چھوٹا سا گہرا بھنور کائنات کا وہ مرکز ہے جہاں آ کر تمام تر جنون تھم جاتا ہے لباس کی باریک تہوں کے پیچھے سے جھلکتی ہوئی تمہاری وہ ناف کسی مقدس راز کی طرح معلوم ہوتی ہے جہاں بصارت قید ہو کر رہ جاتی ہے جی چاہتا ہے اس صندلی گڑھے میں شراب کی چند بوندیں انڈیل دوں جن کا نشہ تمہارے بدن کی حدت سے مس ہو کر کائنات کی تمام بوتلوں پر بھاری ہو جائے زاہد کو اپنی حوریں اور نہریں مبارک میرے لیے تمہارے بدن کا یہ ایک نقطہ ہی کل کائنات ہے..!! #foryou #foryoupage #viral #viralvideo #nailawrites3 @Aroob khan @Aroob @Mehfil E Ishq