میں ڈاکٹر صاحب کا بہت بڑا فین ہوں لیکن کھڑے ہونا ادب کا حصہ ہے
2026-04-16 13:31:23
81
seen :
سائے خدائے ذولجلال پہ ہم رکوع کرتے ہیں ۔
2026-04-23 18:08:39
14
umair raza :
ڈاکٹر صاحب اپ کا ایک ایک لفظ سونے کے پانی کے ساتھ لکھنے کے قابل ہے اللہ پاک اپ کے درجات بلند فرمائے
2026-04-17 06:33:43
342
Naqash Muneer962 :
کاش میں اپنی زندگی میں آپ سے مل پاتا اللہ پاک اپکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنائے جب بھی اپکو سنتا ہوں آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں
2026-04-17 02:01:19
50
M.Umar. Basra :
ایک نیک انسان اللہ تعالی اپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ڈاکٹر صاحب اپ کی ہر چیز کو ایک معائنہ اور کیا تھا ڈاکٹر صاحب اپ کی ہر بات ٹھیک ہے
2026-04-17 03:55:01
23
Toqeer Hussain ملنگ لوگ 07آ💯 :
😳یار ہم دین سے کتنا دور ہے ہم نے دین کو پڑھا اور سمجھا ہی نہیں بس ہم بس دنیاوی زندگی میں مگھن ھو کے رے گئے ہم بھول گئے دنیا میں آنے کا مقصد✨ سلام ہے ڈاکٹر اسرار جیسے دینی سکالر پر ان کی ویڈیو دیکھ دیکھ کر علم میں کافی اضافہ ہوا ہے اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے (آمین)👑
2026-04-16 18:26:24
60
・❥・ˢᴬᴺᴰᴴᵁ ᶜᴴ˚₊· ͟͟͞͞➳❥🇵🇰🇲🇾 :
right doctor saab 💯💯💯
2026-05-01 01:35:02
11
khan :
Allah de janaton naseb ka
2026-04-17 03:38:06
11
MEHMOOD ANWER :
دنیا کا نمبر ۱ قرآن مجید احادیث اور اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد 🌷مرحوم اللہ پاک مغفرت و بخشش🌷 فرمادے آمین
2026-04-16 20:44:43
32
عبد الولی خان :
ڈاکٹر صاحب کا کمال مطالعہ تھا
2026-04-16 10:52:51
16
Hameedafridi :
بالکل درست ہیں 😳
2026-04-16 10:52:29
11
safdar awan :
ڈاکٹر صاحب نے دراصل علامہ اقبال کی بات کو بیان کیا اپنے انداز میں بلکل صحیح بیان کیا