@ikram_shabeer_buzdar: چیف سردار جمال خان لغاری ایک چھوٹے لڑکے، کاشف جندانی (قبیلہ کھوسہ) سے بات چیت کر رہے تھے، جو اُن سے ملنے آیا تھا جب وہ اپنے کھجور کے درختوں کو کھاد لگوا رہے تھے۔وہ معصومیت سے آ کر چیف سردار جمال خان لغاری کے پاس بیٹھ گیا اور ان کے درمیان گفتگو شروع ہو گئی
کمال گال مہاڑ کیتی اے سرائیکی زبان اچ سردار دل باغ باغ تھی گے💚
2026-04-17 16:38:29
13
Malik Rasheed Manik :
ہائے میں قربان بڑا تمیز والا بچہ ہے
2026-06-13 03:45:12
0
Muhammad Ibrahim M Ibrahim :
Nice
2026-06-06 16:15:03
0
سردار ریاض ڈکھنہ :
میں ضلع کوٹ ادو سے پر ملک صاحب کوں دل ❤️نال سلام
2026-06-09 05:01:00
1
Jumshaid.HaFeez.1598 :
چیف سردار جمال خان لغاری صاحب زندہ باد بچوں کی طرح بچے کو ٹریٹ کیا ماشاءاللہ اللہ تعالی مرد راز فرمائے زندہ دل شخصیت بہت اچھا لگا🥰🥰🥰
2026-05-01 04:29:52
2
🥀faiصal kخan daha🥀 :
محبت میں محبوب ھے محبوب میں محبت نہیں
محبوب آپ کیسے بھی رھو پر مجھے آپ سے۔ محبت ھے
سردار جمال خان آپ کی عظمت کو سلام
سردار جمال خان آپ کو میرے ضلع خانیوال سٹی خانیوال اور میرے گاؤں 91/10R سے دل سے سلام پیش کرتا ہوں
اللہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🥰🥰♥️♥️♥️♥️♥️
2026-04-24 13:24:35
3
abdulazizi655 :
دل خوش تھی گئے سردار صاحب ماشاءاللہ 🥰
2026-04-21 12:33:11
5
Qamar Khan :
Me sardar to my self
2026-04-18 11:24:09
5
Numan@Arslan@Mohsan@khan :
سردار صاحب کی باکمال سادگی ہے اللہ سدا سلامت رکھے آمین 🥰🥰🥰
2026-04-17 20:34:21
4
Malik_Zafar_laang pirzada :
زبردست جمال خان، ،you are great sardar
2026-04-19 10:37:59
3
Touseef چانڈیہ ghazian :
mashallah sardar saib great
2026-06-06 18:30:39
0
asgharkhandasti :
دل خوش ہوگیا جناب
2026-04-20 05:43:06
3
owaismustafa :
کتنے خوش قسمت ہوں گے اس قبیلے کے لوگ جن کے سردار جمال خان جیسے ہوں گے
love you sardar sab
2026-04-23 03:42:18
1
Raheem Bughlani :
خوبصورت اور شفقت بھرا انداز گفتگو ،، ویلڈن جمال خان لغاری