@wirate: تم ہی میری آخری منزل آخری سفر ہو تم میرا اور سچ کہوں تو اب کسی اور راستے کی خواہش بھی نہیں رہی۔ تم ملے تو لگا جیسے زندگی نے اپنی منزل خود چن لی ہو اب نہ کسی اور موڑ کی چاہ ہے، نہ کسی اور ہمسفر کی طلب۔ تمہارے ساتھ چلتے ہوئے وقت رک سا جاتا ہے اور دل کو وہ سکون ملتا ہے جو کہیں اور کبھی نہیں ملا۔ یہ محبت بس چاہت نہیں رہی، یہ تو ایک یقین بن گئی ہے کہ جہاں تم ہو، وہی میری دنیا ہے... وہی میری آخری منزل اگر یہ سفر تم پر ختم ہوتا ہے تو مجھے اس انجام سے کوئی شکایت نہیں کیونکہ تم تک پہنچ کر ہی میں نے خود کو مکمل پایا ہے۔ یہ احساس تمہارے دل کو چھو گیا ؟ #fyppppppppppppppppppppppp #fyyyyyyyyyyyyyyyy #foryou #foryoupage #virl