لوگ کتنی آسانی سے کہہ دیتے ہیں کہ ہو سکے تو مجھے معاف کر دینا۔مجھے سمجھ نہیں آتی معافی کس چیز کی؟ اپنے وعدے سے مکر جانے کی، کسی کے دل سے سالوں کھیلنے کی، زمانے بھر کے سامنے رسوا کرنے کی، جھوٹی محبت میں اپنی عادت ڈالنے کی، کبھی ختم نہ ہونے والی تکلیف کی یا پھر بے وجہ چھوڑ جانے کی؟؟ آخر کس چیز کی معافی ؟؟
2026-04-17 05:21:16
21
Bhatti brand🥰❤️😜 :
Zore ni hota kbe kbe sucha pyar be mila jata han🥰
2026-04-17 06:24:48
18
zubair virk :
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کی کمی ساری کائنات کو سنسان کر دیتی ہے اور وہ مل جائیں تو اپنے اندر کی ویرانی بھی پھول بن کر کھلنے لگتی ہے مگر قسمت اکثر انہی چہروں کو سب سے دور رکھتی ہے جن کے ہونے سے ہم ٹھیک ہو سکتے تھے اور ہم بس دل کے کسی کونے میں بیٹھ کر یہی سوچتے رہ جاتے ہیں کہ کاش وہ ایک بار بس ایک بار مل جاتا
2026-04-16 18:56:20
34
P@nj@bi kuri💫❤️ :
زندگی م کا مختصر سا قصہ ہے
ملاقات محبت ملال اور پھر موت😭😭
2026-04-17 16:22:40
39
flower :
, good
2026-04-17 16:56:39
7
irfan ch :
😭😭😭😭😭Sab taim passs hy yaha bahi g
2026-04-17 05:24:17
10
Shahbaz khan Shahbaz :
kuchh logon ko pata Nahin Hoti🥰🥰🥰😅
2026-04-17 12:48:18
6
🆑🆘🥀🔞🈴hero no 129♏♑🥀🈚 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️so 😭😭😭😭😭😭😭😭 sad@
2026-04-17 05:42:04
5
❥⍣⃝ پگلی91⍣⃝ :
🌸___//🥺🌾🌏🍒🕊️🤍))🎀
* *کچھ زخم ایسے بھی ہوتے ہیں جو دکھائی نہیں دیتے*
* *مگر دل کو ہر لمحہ رُلاتے رہتے ہیں*
* *لوگ کہتے ہیں وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے*
* *مگر کچھ درد عمر بھر ساتھ نبھاتے رہتے ہیں* 💔
2026-04-17 14:58:30
8
Muhammad Ahmad :
یہاں تو زندگی بھی ساتھ نہیں دیتی ہم لوگوں سے امید لگالیتے ہے 🥹🥹
2026-04-17 18:22:46
6
804@باغی😈 @🇵🇰❤313 :
یوں تو کرتا ہے ہر کوئی حمایت تمہاری
کیا ہو جو حشر خدا میرا طرف دار نِکلے۔۔ میں چاہتا ہوں تمہیں میرے علاؤہ بھی محبت ہو۔
اور جس سے ہو وہ تجھ سے بھی بڑا اداکار نِکلے🖤