میں تو تمہارا تھا نا۔۔،!! پھر کیوں تُم نے مجھے دنیا کے لیے چھوڑ دیا،؟؟ میں نے خود کو تمہارے نام کر دیا تھا، اپنی خواہشیں، اپنے خواب، اپنی ضدیں تک سب تمھاری خوشی پر قربان کر دی تھیں میں نے کبھی سوال نہیں کیا کہ بدلے میں مجھے کیا ملے گا، بس یہ یقین رکھا کہ تم ہو۔۔!!
اور یہی کافی ہے مگر شاید تمہارے لیے میں سب کچھ نہیں تھا بس ایک حصہ تھا جسے ضرورت کے وقت یاد کیا جائے اور ہجوم کے وقت بھلا دیا جائے۔۔!!
میں نے تمھیں دنیا سے بڑھ کر چنا اور تم نے دنیا کو مجھ پر ترجیح دے دی میں تمھارا ہو کر بھی تمہارا نہ رہ سکا کیونکہ تم نے میرا ہاتھ لوگوں کی رائے کے ڈر سے چھوڑ دیا کاش تُم سمجھ پاتی کہ جو شخص سچ میں تمہارا ہو وہ دنیا سے نہیں ڈرتا وہ دنیا کا سامنا کرتا ہے میں تو تمہارا تھا نا۔!! پھر کیوں تُم نے مجھے اُن لوگوں کے لیے کھو دیا جو کل تمہارے بھی نہ رہیں گے
2026-05-02 15:17:38
12
✨جان وفا 🫀 :
🥀:قسمت ساتھ نہیں دے رہا تو لوگ دور کی بات ہے💔🥺
2026-05-31 12:36:55
7
Usman Ali :
وقت کی بات ہے
2026-05-06 09:58:54
6
@hhaseeb384 :
Koy ksi ka ni hota 🥺
2026-05-29 19:23:18
6
🌹 Zahid Jan🌹 Z.Love you2.U🌹 :
2026-05-04 17:34:24
7
ashrafelahi82 :
لوگوں نے سمجھایا کہ وقت بدلتا ہے
اور وقت نے سمجھایا کہ لوگ بھی بدلتے ہیں
2026-06-02 03:43:08
2
bacha Mara ❤️🩹❣️❣️ :
Inshallah ❤️🩹🥹
2026-05-29 14:37:35
6
⚔️babbar king 👑⚔️💕⚔️ :
dunia pur name hi
2026-05-31 02:35:44
2
ABDULLAH 😎 :
Inshllah ❤️❤️🥺🤲🏻
2026-05-29 12:47:06
5
Matric--FaiL🫤🚫⚠️ :
same...😔💔
2026-06-01 18:14:02
1
I S R A R O 〆🚩 :
Hyeee💔
2026-06-05 06:25:14
1
Bablu Jani :
inshallah ❤️
2026-05-04 08:25:45
6
🥀FARHAN WAZIR🥀 :
قسمت ساتھ نہیں دے رہا تو لوگ دور کی بات ہے💔🥺
2026-05-05 07:56:29
5
Soba sadiq :
انسان بدل جاتے ہیں وقت تو ایک بہانہ ہوتا ہے😭
2026-05-29 10:28:40
2
Rafi Yusafzai :
اللہ میری تمام مشکلیں اسان فرما
2026-05-22 22:36:07
2
Yasir Gujjar :
2026-05-04 15:22:42
2
ikram watto :
nhi guzr raha
2026-05-30 18:24:58
1
To see more videos from user @tanveer_typest34, please go to the Tikwm
homepage.