@zahidmalik78691: السلام علیکم دوستو اج میں اپ کو بتاؤں گا کہ کیپ کٹ کے اندر اپ اپنی اواز میں کیسے شاعری والی ویڈیو بنا سکتے ہیں تو اس کے لیے اپ میری ویڈیو پوری دیکھیں اور انشاءاللہ بھی سیکھ جائیں گے اپنی اواز میں ویڈیو #capcut #totoryal #zahidmalik22