@eccedentesiast.x0: پسندیدہ انسان کے معاملے میں ہم بڑے نازک ہوتے ہیں ، بڑی سے بڑی بیماری ہمیں اتنا کمزور نہیں کرتی جتنا اس مخصوص شخص کی کمی ہمیں ناتواں کر دیتی ہے کہ اگر دیوار سہارا ، نہ دے تو ہم لڑکھڑا کر گر ہی پڑیں زبان الفاظ کا ساتھ نہ دے، دماغ کچھ سوچ ہی نہ پائے، آنکھوں میں نمی رہے اور دل؟ دل گھبراتا ہی رہے۔ مجھے اپنی کمی سے مت آزماؤ ، عمر" ویسے ہی بہت مختصر ہے #growmyaccount #fyp #dontunderreview #follow #unfrezzmyaccount

میرے الفاظ 🥀
میرے الفاظ 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 16 April 2026 13:54:43 GMT
13018
343
2
76

Music

Download

Comments

nageen.shaikh.sha
Nageen shaikh Shaikh :
Sahi bat hai
2026-04-27 12:09:55
0
queen73597
Maheen khan👑 :
🥰🥰🥰
2026-04-16 15:36:25
0
To see more videos from user @eccedentesiast.x0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About