کچھ لوگ اس وقت ہاتھ چھوڑ جاتے ہیں جب ہم ان کی وفاداری کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں
2026-04-17 02:32:54
15
Sultan Sukkur :
یادیں خوبصورت وعدوں کی طرح ہوتی ہیں، مگر اصل خوبصورتی ان وعدوں کو نبھانے میں ہوتی ہے۔
حالات بدل جائیں تو بھی اگر دل وہی رہے جو ساتھ نبھانے کا وعدہ کرے، تو رشتے کمزور نہیں ہوتے۔
زندگی میں اصل قدر اس کی ہے جو مشکل وقت میں بھی “میں ہوں نہ” کہہ کر ساتھ کھڑا رہے۔
اس لیے وعدوں کو صرف لفظ نہ رہنے دیں، انہیں اپنے رویّے سے سچ بنا دیں—کیونکہ وقت سب یاد رکھتا ہے، اور دل سب محسوس کرتا ہے۔
2026-04-17 19:35:08
3
گنہگارِ محبت ❤️🩹 :
Waqt k sath sb badl jaty Hain 🥺🥀
2026-04-17 16:03:28
6
🇵🇸〽️iāƝ 〽️ůÐåśśiŔ🇵🇰🇧🇭 :
اے میرے جاتے ہوئے شخص،
مجھے یہ بتا تمہارے ساتھ دیکھے ہوئے خوابوں کا،
کیا کرو
2026-04-18 06:25:41
5
💘ᴡǟℓ𝕚ᶹℓₗᵃ𝕙💘✨ :
یاد ہے تمہیں ہے؟ تم نے کہا تھا۔۔۔۔۔
حالات جیسے بھی ہوں ہم ایک دوسرے کا ساتھ کھبی نہیں چھوڑا گے۔۔۔۔۔۔ 🥰🥰🥰🥰
2026-04-17 11:17:41
7
️Ă∂ї𝗅_♥_Ꭱᾰʲקϋ𝕥_143_😎🖤 :
Hnn ose yaad Hoga-aaaaaa🥹❤️🩹 ye bs main rooz Khud hee sochta hu 🥺
2026-04-17 18:44:35
4
COCOMO 🩸✌️ :
No one allhamdullih ❤️
2026-04-17 19:27:27
4
Mere Zindagi hai tu 🫶❤️ A🌹💫 :
yad hai 😒🥹
2026-04-17 11:00:05
3
🕊️ :
je yad h
2026-04-17 16:01:00
4
🫀مرزا عاطف شہزاد🫀(MiRzA۔کا) :
Hahah Sab Waqti hoti ha 😢😭🫶
2026-04-17 06:39:56
4
💔 :
mtlabi log mtlabi yarri 🖐🏿👈🏿👈🏿
2026-04-17 17:55:00
1
🚶۔ ۔ ۔ ۔ مسافر :
@🚶۔ ۔ ۔ ۔ مسافر::زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ہوتی ہے
جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کا دل نہیں کرتا
2026-04-18 12:53:23
3
Haroon💶 :
Had 💔
2026-04-17 08:06:53
4
✨ :
Bulkul 🥰✨
2026-04-17 15:45:15
3
🫀 :
Thaaa🙂❤️🩹
2026-04-17 15:50:22
4
💕⃝ چھینہ ہاں چن💕⃝🕊️ :
یاد ہے تمہیں ہے؟ تم نے کہا تھا
حالات جیسے بھی ہوں ہم ایک دوسرے کا ساتھ کھبی نہیں چھوڑا گے
2026-04-20 10:28:19
1
Arias :
انسان بہت سستا ہے جو محبت کے نام پہ بکتا ہے
اور انسان کو سب سے مہنگی محبت ہی پڑتی ہے
2026-04-17 19:04:01
6
~♥K_O_y_A_L♡🤌🏻🪷 :
han KAHA ta mgr Dekho NAA tm Apni BAAT Apny wady se pechy hat Gye 😔💔🥺
or Mai AJ b wohi wady ko nibhan chahti hon 🥺😐🥲
2026-04-17 05:26:54
7
🔥 MALIK__YASEEN ✈️ :
بس ایسی جملے نے 🥹💔
2026-04-18 12:22:19
2
𝓪𝓫𝓭𝓾𝓵 𝓻𝓮𝓱𝓶𝓪𝓷🖤🥀 :
اور پھر یوں ہوا کہ میرا خود سے بھی دل بھر گیا
اب ہم خود سے بھی بڑا پریشان رہنے لگے ہیں
2026-04-18 04:48:25
2
𝕄𝕒𝕙𝕚✨ :
yad hi rah jati ha ❤️🩹
2026-04-17 14:09:22
3
RANA 💞ALI 👑 :
یاد ہے تم نہ ہی کہا تھا
حالات جیسے بھی ہوں ہم ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑے گے
2026-04-17 11:58:02
4
NASU⚡BULLEDI⚡ :
I miss old friend danyal 🥺🥺🥺🥺
2026-04-17 07:15:11
3
To see more videos from user @dil_e_nadaan18, please go to the Tikwm
homepage.