میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے
40 لوگ مل کر آمین بول دیں 🥺 پلیز😭
2026-05-01 18:30:51
41
آنت الحیات :
inshallah sab ameen bol dy
2026-04-20 02:51:50
65
Ķőjî :
ameen sum ameen 🤲 INSHA'ALLAH
2026-06-12 15:01:58
0
۔*_❉্᭄͜͡_⤹⃝AWAN ZADI :
اے اللہ میں تیرے ایک بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں .. آمین کہہ دیں پلیز.
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين
2026-05-23 08:55:48
6
kashmiri girl :
insha'Allah insha'Allah zaroor
2026-04-17 11:34:37
6
inxxent girl :
inshallah Ameen
2026-05-02 01:31:09
8
It's Me... :
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2026-05-05 08:27:40
13
𝑨𝒚𝒂𝒕✨𝑨𝑺...❣️ :
InshaAllah InshaAllah InshaAllah 💝
AS...❣️
2026-04-17 05:51:26
5
Ranamani😊 :
insha'Allah Ameen sum Ameen plzz plzz Allah jii plzz plzz insha'Allah Ameen sum Ameen plzz plzz Allah jii plzz plzz insha'Allah Ameen sum Ameen plzz plzz Allah jii plzz plzz insha'Allah Ameen sum Ameen plzz plzz Allah jii plzz plzz insha'Allah Ameen sum Ameen ❤️❤️🤲🤲🥰🥰
2026-04-24 05:33:31
6
خــانـی ❤️🔥🥂 :
Insha'ALLAH Ameen ♥️
2026-04-25 19:47:53
5
group girls fariend :
inshallah ❤️🤲
2026-04-21 11:33:32
6
Queen Angel☺️🫶🌸✨ :
inshallah Ameen yah ilahi Ameen 🤲😭😭😭😭😭😭
2026-04-17 06:07:55
5
snowflake :
InshaAllah
Ameeeen sumameen 😢🤲
2026-04-16 17:37:08
6
soniasoni1989 :
IN SHA ALLAH AMEEN❤️❤️
2026-04-18 19:16:10
5
Naaz :
inshallah inshallah
2026-04-16 18:13:48
7
kizi :
inshallah
2026-04-17 02:45:06
5
🫀 درد محبت🫀 :
ameen 🤲 inshallah Meri muhbat nikkha ki surt mil jayeeee mujhy plz 40 log ameen bol Dyn 😥
2026-04-17 16:20:28
9
sweetheart ❣️ :
inshallah💝
2026-05-05 13:22:59
4
. :
inshallah inshallah Ameen ya Allah pak please Mila dy 🤲🤲🤲🤲♥️♥️👀💌
2026-06-01 02:58:44
3
Saleem Akhtar Akhtar :
إنشاءاللّٰه
2026-05-19 06:23:53
2
To see more videos from user @aishasthentic, please go to the Tikwm
homepage.