@captured_by_safee: ہم سب کسی نہ کسی کے انتظار میں اتنے دیر تک کھڑے رہے کہ زندگی ہمارے سامنے سے گزر گئی۔🫠❤️‍🩹@The Safee Vibes #fyp #viralvideo #sad #1millionaudition

🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 16 April 2026 16:08:45 GMT
108870
10297
89
928

Music

Download

Comments

mahi.way798
Mahi way :
💫🔝خود کو آباد کرو اے نفسِ غمگین ! مرُجھائے ہوے پھولوں کا کوئ خریدار کوئی نہیں ہوتا😞💔(مانی)
2026-04-24 04:43:31
16
syedasifshah373
Syed Asif Shah :
🕊️🥀:کچھ انتظار ایسے بھی ہوتے ہیں ۔، 🥹 جن میں شام نہیں عمر گزر جاتی ہے،❤️‍🩹
2026-04-16 17:00:23
11
rajaarslan7004
𝑨𝒓𝒔ل𝒂𝒏 𝑹𝒂ج𝒑𝒐𝒖𝒕 🌍🗽 :
اس کی آنکھوں پر لوٹائی ہے بصارت ہم نے اس سے پہلے ہمیں ہر رنگ نظر آتا تھا 🫠🥀
2026-04-16 16:26:43
12
sohailbuzdar21
sohail Buzdar :
ابھی زمانے کی روشنی اُسکی آنکھوں میں ہے اندھیرا ہونے دو. وہ میرا ہی پتہ پوچھے گا 🥹❤️‍🩹
2026-04-29 18:56:55
16
zaighamjutt804
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
@زخمی دل 💔:"خوابوں کی وہ محفل بھی کیا محفل تھی، جس میں سب تھے، مگر حقیقت میں کوئی نہیں۔💔🥹🥀
2026-04-29 20:47:40
8
user806191392
Alone lover :
بعض یادیں عجیب ہوتی ہیں۔ ۔۔ اور جتنی پرانی ہو جائیں اتنی ہی گہری ہو جاتی ہیں
2026-04-29 08:44:13
13
swatyan0.1
➳₄₄₄➳ᥫ 🆂🅰🅽🅰🅽 ࿐🦅☠️★ :
today mother's day
2026-05-09 21:16:00
4
abdul.khalique.16
ɪᷟ𓃮⃝👑🇰ʜᴀʟɪǫ :
ہر رات ایک نام یاد آتا ہے کبھی صبح تو کبھی شام یاد آتا ہے سوچتا ہوں کر لوں نئی محبت پھر پہلی محبت کا انجام یا د آتا ہے 🥺❤‍🩹💔
2026-04-30 02:30:26
5
sadii4838
🇸🇦SK ᭄✮lab technician࿐🇸🇦 :
ہم رک جاتے تو شاید وہ خوش نہ رہتا، اسی لیے خاموشی سے چلے گئے… 💔"
2026-05-17 10:16:00
2
hassan.afzal.71
✦𝑵𝑶𝑶𝑵𝑨𝑹𝑰✦ :
خوبصورت شکلیں بھی اچھے نصیب کی محتاج ہوتی ہیں ❤️❤️
2026-05-04 07:05:51
3
mareezishq50
اداس لڑکا :
"رنگین لباس پہننے سے زندگی کے کھوئے ہوئے رنگ واپس نہیں آتے."🖤
2026-05-15 18:51:29
2
heartbrokenheart346
3مارچ رات 11:15💔 :
دکھوں میں بھول گیا ڈھنگ دعا کا میں خدا کو ہی دینے لگا واسطہ خدا کا میں
2026-05-01 04:23:55
4
ihsanhafeez1122
✧ 🎀 𝐼𝒽𝓈𝒶𝓃 🎀 ✧ :
سورج نے بھی کی ہو گی محبت چاند سے تبھی تو چاند میں داغ 🌖ہے چاند نے بھی کی ہو گی بے وفائی تبھی تو سورج میں اتنی آگ🔥 ہے📿
2026-05-16 08:51:21
2
hamxashinwari
HamXa ShinwaRi :
Uffffffffffff Uffffffffffff line's 🥹
2026-04-17 01:17:09
6
poetryhub321
Poetry Ki Dunyaa💫 :
تمہاری جگہ کوئی نہیں لے سکتا ،نہ خیالوں میں ، اور نہ ہی میری زندگی میں .......🕊️🌺💫✨
2026-05-19 05:53:11
2
akashi_735
𝒔𝒑𝒊𝒅𝒅𝒚 :
ہم سب کسی نہ کسی کے انتطار میں اتنے دیر تک کھڑے رہے کہ زندگی ہمارے سامنے سے گزر گئی 🙂
2026-05-17 11:22:28
2
sahahbaz.bhatti
SHAHBAZ💯@ :
2026-05-10 13:34:45
1
syedaliakbar125
#SyedAliakbar :
꧁༒*SyEd Ali* ༒꧂:منزل کا مل جانا آسان نہیں ہوتا🥺 راستہ کیا کیا چھین لیتا ہے یہ صرف مسافر کو پتا ہوتا ہے🙂 *SyEd Alî*🖤
2026-04-30 23:00:14
2
loser0780
Shoaib Sarfraz :
ہم سب کسی نہ کسی کے انتظار میں اتنی دیر تک کھڑے رہے💝🥺 کہ زندگی ہمارے سامنے سے گزر گئی ۔
2026-04-25 03:01:12
6
ammarjohda007
⚔️J-O-H-D-A⚔️ :
میرے ساتھ چلنے کی شرط پر کئی لوگ چل تو پڑے مگر کوئی راستہ میں بدل گیا کوئی راستہ ہی بدل گیا😭
2026-05-16 20:59:06
0
silentlife56
🔇خــــــامــــــــوشـــــی 🩹 :
لاحاصل ہی سہی ❤️‍🩹 مگر وہ میرا عشق تو ہے نہ يار
2026-06-14 17:20:48
0
zoraiz.edits
Zoraiz Edits :
💔 بیچین ہم ہیں۔۔۔۔💔
2026-06-08 15:40:26
0
malik_hasnat11
MH...❣️ :
بوجھ تو اب جا کر بنے ہیں پہلے تو ہم پسندیدہ ہوا کرتے تھے💔😔
2026-05-23 07:41:46
0
nature.with.asghar
Nature With Asghar :
ہر سفر صرف منزل تک پہنچنے کے لیے نہیں ہوتا، کچھ راستے ہمیں خود سے بھی ملا دیتے ہیں۔ 🖤✨ بس مسکراتے رہو، کیونکہ بہترین انداز وہی ہے جو دل سے آئے۔
2026-06-30 15:07:00
0
sonikuri4111
Ticktock :
caption plz
2026-05-15 14:59:16
0
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About