@abuoduo.arama:

abuoduolhi arama
abuoduolhi arama
Open In TikTok:
Region: ML
Thursday 16 April 2026 17:56:56 GMT
38001
3260
130
212

Music

Download

Comments

mahamesylla07
mahamesylla07 :
cv
2026-04-25 17:00:02
0
mamery.diarrassou
kouma,Abdoulaye :
Bonne, terminaison
2026-05-10 13:07:32
0
mamoutouguindo31
mamoutou guindo 31 :
2026-04-17 11:43:41
0
issoufdiarra1464
Issouf Diarra :
- -💝💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯❤️🩷🩷🩷🩷🧡🧡🧡💔🤎❤️💙🩵🩵💚💔💚💟💕❤️🤎🤎💯💯💯🦵👍👍👍👍👍-
2026-04-19 09:15:20
0
user27583782712787
sangare sayb :
Amine yarabi inchallah
2026-04-17 13:15:44
0
yayatelep
Yaya :
merci
2026-04-17 23:10:10
0
user19633000617725
BOUKARI :
cv🥰👍🥰🥰♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️🇧🇫
2026-04-17 11:18:49
0
guindoseydou978
Guindo Seydou :
longue vie à haidara
2026-04-22 09:45:16
0
user618792291784
Diko den Sékou.kanitao :
merci notre guide merci a çardine islamique
2026-05-04 19:29:04
0
yaya.toloba7
Yaya Toloba :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-04-19 13:55:58
0
togo.siabou3
Togo Siabou :
🥰🥰🥰
2026-04-17 18:29:06
0
djibo.amadou6
Djibo Amadou :
❤️❤️❤️❤️🙏🙏🥰🥰
2026-04-17 07:09:37
1
moumini.arama27
Mouminiarama :
🥰🥰🥰
2026-06-04 14:59:31
0
boukaryinogon
ABuo :
🙏🙏🙏
2026-06-10 17:19:02
0
moctars1
moctars1 :
@🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-16 17:31:33
0
traore.lasine
Traoré Lasine :
💘💘💘
2026-05-15 12:36:27
0
amadoutogo050
amadoutogo1686 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-23 10:09:12
0
traore.lasine
Traoré Lasine :
❤️❤️❤️
2026-05-15 12:36:23
0
aboubacar.22366
Aboubacar 223 :
👍👍👍
2026-05-10 19:53:25
0
user8577181305076
soumailabadini65731990 :
🥰🥰🥰🥰
2026-05-09 13:24:49
0
yaya.tour431
Yaya Touré :
💛💛💛
2026-05-07 21:27:45
0
amadou.coulubaly1
Amadou Coulubaly :
❤️❤️❤️
2026-06-11 14:07:19
0
yaya.togo51
yaya togo :
💯💯💯💯💯🥰🥰🥰🥰🥰💯💯💯💯💯💯💯
2026-05-28 18:57:06
0
user757961865492
user757961865492 :
🥰🥰🥰
2026-04-16 17:58:47
0
To see more videos from user @abuoduo.arama, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خُود کو برا بنا کر کہانی سے نکل جاؤ۔ کیونکہ بعض کہانیوں میں سچ کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، وہاں صرف الزام لگانے والے یاد رکھے جاتے ہیں اور صفائیاں دینے والے تھک جاتے ہیں۔ بعض اوقات اپنی بے گناہی ثابت کرنے سے بہتر یہ ہوتا ہے کہ لوگوں کو اُن کی مرضی کی کہانی دے دی جائے اور خاموشی سے اپنی زندگی کی طرف لوٹ جایا جائے۔ تلخ حقیقت یہ ہے کہ کچھ لوگ تمہیں سمجھنا نہیں چاہتے، وہ صرف تمہیں اپنے قصے کا غلط کردار بنانا چاہتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے سامنے ہزار دلیلیں بھی کم پڑ جاتی ہیں۔ جتنا تم خود کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہو، اُتنا ہی وہ اپنی بنائی ہوئی کہانی سے چمٹے رہتے ہیں۔ خوددار لوگ ہر عدالت میں کھڑے ہو کر اپنی صفائیاں نہیں دیتے۔ وہ جانتے ہیں کہ جنہیں یقین کرنا ہوگا، وہ خاموشی میں بھی کر لیں گے، اور جنہوں نے غلط سمجھنا ہوگا، وہ سچ سن کر بھی نہیں بدلیں گے۔ اس لیے وہ ایک وقت کے بعد بحث نہیں کرتے، اپنی عزتِ نفس کو بچاتے ہیں اور خاموشی سے راستہ بدل لیتے ہیں۔ بعض اوقات بُرا بن جانا ہار نہیں ہوتی، بلکہ سکون خریدنے کی قیمت ہوتی ہے۔ کیونکہ ہر جنگ جیتنا ضروری نہیں، کچھ جگہوں پر صرف اپنے آپ کو بچا کر نکل جانا ہی سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہے۔ جو لوگ تمہاری حقیقت جانتے ہیں، اُنہیں صفائی کی ضرورت نہیں۔ اور جو تمہاری حقیقت جاننا ہی نہیں چاہتے، اُنہیں صفائی کا کوئی فائدہ نہیں۔ اس لیے کبھی کبھی خود کو بُرا بنا کر کہانی سے نکل جانا، اپنی خودداری بچانے کا سب سے خوبصورت طریقہ ہوتا ہے۔#faryou #faryoupage #faryoupage #fyp

About