@ur_asad2.0: #Foryou #Trending Caption🥹 مجھے سو بار بھی زندگی ملے تو میں ہر بار تمہارا انتخاب کروں مجھے تم سے محبت کرتے رہنا پسند ہے کسی بھی بدلے کی تمنا کیے بغیر میرے لیے یہ کافی ہے کہ مجھے تم سے محبت ہے اور میں نے تمہیں چنا باقی سارا جہاں رہنے دیا مجھے تم سے اتنی محبت ہے کہ تم میرے لیے ایک انسان نہیں بلکہ پوری کائنات کی مانند ہو اور میں تمہیں تب تک چاہتا رہوں گا جب تک میری سانسیں چل رہی ہیں اور میں تمہیں عمر کے اس حصے تک چاہوں گا جس حصے میں لوگ بوجھ سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں مجھے تمہارا ہاتھ تھام کر عمر کے اُس حصے تک جانا ہے جہاں دنیا بوجھ سمجھ کر انسان کو تنہا چھوڑ دیتی ہے۔ بس مجھے تمہارا اتنا سا ہی تو ساتھ چاہیے...
ہزار چہرے کیوں دیکھوں میں
اس ایک چہرے میں ہزار چہروں کا نور ہے
2026-04-21 17:40:10
14
kinza jutti :
haye ye ishq kya chez he dub kr hi jata he
2026-04-25 15:46:11
3
Mubashar ahmad :
ایک وقت تھا جب اُس کو مجھ سے بے انتہا محبت تھی. وہ کہتی تھ کہ اُس کی مکمل دنیا میں ہی ہوں، میرے ہونے سے ہی اُس کی زندگی ہے، میرا تھوڑی دیر کے لیے ہی خاموش ہو جانا اُسے بے چین کر دیا کرتا تھا، وہ ایک پل کے لیے بھی مجھ سے دُور نہیں ہونا چاہتی تھی پھر قسمت نے کچھ ایسا کھیل کھیلا کہ وہ ہمیشہ کے لیے مجھ سے دور ہوگئی، اُس نے اپنا گھر بسا لیا نئی زندگی شروع کر لی پھر اُس کو میرا نام بھی اجنبی سا لگنے لگا وہ مجھے ایسے بھول گئی جیسے میں اُس کی زندگی میں کبھی تھا ہی نہیں ۔۔۔ اور میں پاگل اُس کی یادوں میں اپنی محبت میں برباد ہوکر رہ گیا۔
2026-04-21 11:18:12
7
Mughal 007🇵🇰🇶🇦 :
“مجھے بھی یاد کر لینا جب لکھو ‘تاریخِ وفا’،
کہ ہم نے بھی ایک عمر گزاری ہے کسی کی یاد میں۔”
2026-04-23 21:06:58
6
Saima :
bahshk🌹🌹🌹🌹
2026-04-19 14:21:59
8
salas :
I like this song
2026-05-02 06:33:07
2
💔mast mughal :
:*ہم محبت کے نام سے بھی انجان تھے .❤️🩹🥹*
*اک شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا 💔*🥺