@ababeel6335385: #خاموشیاں ہر شخص کہاں سن سکتا ہے ، ہاں جو سننا سیکھ لیتے ہیں وہ دوسروں سے الگ ہو جاتے ہیں۔ پھر دنیا ان کی تلاش میں ہوتی ہے ، اور وہ کسی کو نہیں ملتے۔ لوگ اسے دکھاوا اکھڑ پن سمجھتے ہیں مگر کوئی نہیں جانتا کہ وہ دکھ اور آزمائش میں ہے لیکن پھر اس خالی پن کو اللہ بہت محبت سے بھرتا ہے اس پر اپنے نور کا مرہم رکھتا ہے... اور جب وہ خود کو اللہ کے حوالے کرتا ہے ناں تو وہ اس تھوڑی سی محبت کا جواب بے شمار محبت سے دیتا ہے... اس کا رابطہ نہ ہونے کے برابر ہو جاتا ہے کیونکہ مرہم رکھنے والی دنیا سے نہ : ہو ذات ہی تو اصل محبت ہے بے لوث بے غرض محبت... وہ جیسے danishwar Log پھر تم خاموشی چھوتا ہے محبت کر دیتا ہے نور بنا دیتا ہے .. تو پھر سے نہ ڈرو تنہائی سے خوف نہ کھاؤ کیونکہ یہ اللہ والوں کی نشانی ہے 6 پہلا زینہ محبت ہے اس کے بعد خیر ہی خیر مقدر ہے تم اپنے رب کی حکمتوں کو نہیں سمجھ پاؤ گے نہ سمجھ سکتے ہو Subscribe my YouTube channel Link in bio