@aylinnchairez: borrador de hace rato jaja

Aylin
Aylin
Open In TikTok:
Region: MX
Thursday 16 April 2026 19:28:53 GMT
34799
3856
18
150

Music

Download

Comments

jorgesp230
Jorge23CT :
2026-04-17 02:42:56
1
johnlenin555
John_onfroy21  :
2026-04-16 22:39:39
1
elcochi__25
ElCochi :
2026-04-16 19:37:50
1
sixyz19
@XYZ :
en flop
2026-04-16 19:30:34
1
rooycase
Roy Case :
🔥🔥🔥
2026-04-17 11:42:57
0
david.cruz3445
David Cruz :
🥰🥰🥰
2026-06-12 19:38:37
0
To see more videos from user @aylinnchairez, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شکر الحمد للہ! فلک سیر کی بے رحم بلندیوں اور برفانی آغوش میں بالآخر وہ خاکہ نظر آ ہی گیا جس کی تلاش میں ایک زمانے کا دل دہل رہا تھا۔ جولائی کے ہلاکت خیز دنوں سے سوات کا یہ عظیم بیٹا اور معروف کوہ پیما، میاں سید علی شاہ، ہزاروں فٹ کی بلندی پر برف کی سرد تہوں میں تنہا پڑا ہوا ہے۔ یہ 'ایکسپلور ملاکنڈ' (Explore Malakand) اور ان کی باہمت ٹیم کا جرات مندانہ کارنامہ ہے جنھوں نے ڈرون کے ذریعے یہ روح فرسا مناظر اور ویڈیو ریکارڈ کر کے سب کے سامنے سچائی رکھ دی ہے۔ اس ٹیم نے تو اپنا حقِ محبت اور فرضِ منصبی بخوبی ادا کر دیا، لیکن اب امتحان حکومت اور انتظامیہ کی غیرت و حمیت کا ہے۔ دل کو چیر دینے والے اس غم اور سسپنس کی گھڑی میں سوال یہ ہے کہ آخر کب تک سوات کا یہ ہیرو یوں برفانی چوٹی پر بے یار و مددگار رہے گا؟ ہم ڈی سی سوات سہیل خان صاحب، علاقے کے منتخب MNA اور تمام MPAs سے درد مندانہ اور پرزور اپیل کرتے ہیں کہ خدارا! اب اپنا انسانی و قانونی فرض ادا کریں۔ ہنگامی بنیادوں پر ہیلی کاپٹر اور ریسکیو ٹیم کا بندوبست کر کے میاں صاحب کی میت کو باحفاظت نیچے لایا جائے تاکہ ان کے غمزدہ خاندان کو صبر اور میت کو باوقار تدفین نصیب ہو سکے۔ (تصویر اور ڈرون شاٹ کا تمام تر کریڈٹ Explore Malakand کو جاتا ہے)

About