سانپ کا صدیوں انتظار والا واقعہ نہ قرآن سے ثابت ہے نہ کسی صحیح حدیث سے البتہ نبی کریم ﷺ کی محبت اور آپ ﷺ کی عظمت کے حوالے سے بہت سے صحیح واقعات موجود ہیں کہ جانور بھی آپ ﷺ کی شفقت اور نبوت کو پہچانتے تھے۔ مثلاً ایک اونٹ نے حضور ﷺ کے سامنے آکر شکایت کی تھی اور آپ ﷺ نے اس کے مالک کو نصیحت فرمائی۔ یہ واقعہ صحیح احادیث میں موجود ہے۔ اسی طرح درخت کے تنے کا رونا بھی ثابت ہے جب حضور ﷺ اس سے جدا ہوئے تھے
2026-06-07 05:10:05
2
Hamid ❤ Reح an :
good but bhi ye revaiyaat sahi h
2026-04-17 03:34:46
1
onlinefact :
ye mangart baten hn mane bhi suni hn( is ka koi reference nh h