@king_sp_110: بابا… آپ کی بہت یاد آتی ہے۔ آپ کے بغیر سب کچھ ادھورا سا لگتا ہے۔ آپ کی باتیں، آپ کی مسکراہٹ اور آپ کا ساتھ ہر لمحہ یاد آتا ہے.....💔😭 بابا… آپ کے جانے کے بعد زندگی ویسی نہیں رہی۔ ہر خوشی ادھوری لگتی ہے اور ہر لمحہ آپ کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ آپ کی دعائیں، آپ کی محبت اور آپ کا سایہ آج بھی میرے ساتھ ہے۔ اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔ ...💔😭🙏