میں آج بھی اس کو نمازوں میں مانگتی ہوں
جبکہ اس نے مجھے اپنی پسند کوئی اور بتا دی ہے
لیکن وہ پہلے بتا دیتا تو اچھا ہوتا 🥹
2026-04-17 11:46:03
32
🦋تلاشِ سکون🍂 :
تمہیں کیا معلوم کہ “خدا کا واسطہ” بے بسی کے کس مقام پر دیا جاتا ہے
2026-04-17 12:38:55
36
HUM KISI KY NAHI 💔😭💯 :
ہنستی رہتی ہے مگر بات نہیں کرتی 💔😭
تجھ سے بھی زیادہ نکھرے کرتی ہے تصویر تیری 😭
2026-04-18 05:06:26
10
⦕🤐خاموش اَنَا پَرَست لَڑکاo○☆ :
:تم جا چکے ہو معلوم ہے
میں کہاں جاؤں معلوم نہیں..😢
2026-04-17 18:27:42
7
گمنام :
اج بھی دیکھتا ہوں تصویر تیری اج بھی تجھ سے اچھا کوئی نہیں لگتا
2026-04-18 18:06:01
5
دانش کہتے ہیں یا ر😶 :
میں اپنے گھر کا لاڈلا اور سمجھدار بیٹا
کسی کی سمجھدار بیٹی کے پیچھے رُل گیا
😶
2026-04-17 18:53:35
7
Ghazi Khan :
اتنے وعدے نہ کرو گھبرا کر
جاؤ ہم اعتبار کرتے ہیں
اب بھی آجاو کچھ نہیں بگڑا
اب بھی ہم تیرا انتظار کرتے ہیں💔💔💔
2026-04-17 18:47:20
8
Rahman gull55 :
دکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا 🥹
بات یہ ہے کہ میں نے نمازوں میں مانگا تھا اسے 😩
2026-04-17 02:29:14
11
『Stranger』 :
تم نے کہا تھا اپنا بنا کے چھوڑونگا...
یہ کیا ..اپنا بنا کے چھوڑ دیا 😭
2026-04-17 23:02:02
4
Rumesa🇨🇵🇵🇰 :
koi kisi ka ni
2026-04-18 10:15:33
4
『Holy』๛Line-M :
آج بھی دیکھتا ہوں تصویر اُس کی ۔
آج بھی اُس سے پیارا کوئی نہیں لگتا ۔😞
2026-04-20 09:57:38
1
Amir Khan 🐓🌏🏍 :
🥀:یاد تو بہت آتی ہے
مگر اس نے کہا تھا کبھی میسج نا کرنا
2026-04-20 19:17:39
1
᭄ ◉ 𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝙧𝙤𝙨𝙚 ࿐ :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥲
2026-04-17 22:09:48
8
تنہا اداس چاند :
اکیلا خوش ہوں مجھے اب درد بتانا نہیں آتا
چھوڑ دے یہ عشق کی باتیں مجھے اب عشق جتانا نہیں آتا
کہتی تھی میری مسکان بڑی پیاری لگتی ہے
اتنا رولا کر گئی ہے اب مجھے مسکرانا نہیں آتا
2026-04-19 17:15:46
1
🎭😏 𝓐𝓪𝓼𝓱𝓲 😏🎭 :
me b Roz dekhti hu😭😭😭😭
2026-04-19 11:42:13
1
seniore boy :
تصویر تو نھی ھے بس دل میں ھوتم ،،،،،،تم نھی تمھاری یادے تو ھے🥺🥺❤️🩹❤️🩹