@ismaildonaly: خیبرپختونخوا میں اپوزیشن کے ساتھ ناانصافی پر بول رہے ہیں لیکن وفاق، پنجاب میں اپوزیشن لیڈر نااہل ہوئے، سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بنایا تو ڈھائی سال بعد یاد آیا کہ اسے بھی 9 مئی میں ڈال دو، ثمینہ پاشا نے نصراللہ ملک اور عمران شفقت کو منافقانہ کردار ادا کرنے پر دھو کر رکھ دیا