اگر میرا دوست بادشاہ جیسا ہوتا
اور میری محبت سُــــــــندری ہوتی
تو ایسی ہزاروں سُـــــــــــــــندریاں
میں اپنے بادشــاہ پر قربان کر دیتا.
2026-05-17 07:44:15
4
Doctor Usman :
اگر میرا دوست بادشاہ جیسا ہوتا
اور میری محبت سُــــــــندری ہوتی
تو ایسی ہزاروں سُـــــــــــــــندریاں
میں اپنے بادشــاہ پر قربان کر دیتا.
hayee Bashah😫🥺
2026-04-27 07:41:57
3
saad.khan :
me usay kasay ronay day sakti ho jisay me nay khud ro ro kar manga Hy... ap zaveyar numan 😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘 ap Kay Liye saarh
2026-05-05 17:28:20
2
Mr.AK :
میں نے پورا ڈرامہ نہیں دیکھا مگر اندازہ ہو رہا ہے کے کہانی کیا ہے - میں جب بھی کمینٹ دیکھتا ہوں تو ایک کاپی شدہ جملہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ اگر میرا دوست بادشاہ کی طرح ہوتا تو ہزار سندری قربان کر دیتا- ان لوگوں کو میں یہ بولنا چاہتا ہوں کہ بھائی یہ صرف منہ کی باتیں ہے جس کو عشق ہوجائے اس کو کسی بھی رشتے کا لخاظ نہیں کرنا چاہیے اس کو اپنی محبت ہر قیمت پر حاصل کرنی چاہیے چاہیے بیچ میں کوئی بھی ائے یہ عشق کا تقاضہ ہے ۔ اور عشق وہ جو دو طرفہ ہو ایک طرفہ عشق سے بڑی کوئی لعنت نہیں ۔ دوستی یاری اپنی جگہ عشق سب سے بالا ہے ۔ اگے دیکھ ڈرامے میں کہ بادشاہ اب بھی دوستی بناتا ہے یا نہیں - بادشاہ کو یہ قبول کرنا چاہیے کہ میں تیرا ہوں علام نہیں۔۔
2026-04-20 06:25:02
7
𝙉𝘼𝘿𝙀𝙀𝙈 ❤️🌙 :
This Drama Hayee 🥺
2026-04-17 04:20:34
13
Nigah Ali jatoi 🥰🥰 :
Bashah very nice
2026-05-16 17:02:30
0
Zafar Iqbal :
😟😟😟😟😟😟
2026-05-02 14:16:47
2
somii Rajput 8955 :
uffff😢🥺
2026-05-01 07:58:43
5
✨🤍Hasnain Jaan🤍✨ :
hayee my favorite drama 🤩
2026-04-19 06:29:28
1
Anjani786 :
اگر میرا دوست بادشاہ جیسا ہوتا
اور میری محبت سُــــــــندری ہوتی
تو ایسی ہزاروں سُـــــــــــــــندریاں
میں اپنے بادشــاہ پر قربان کر دیتا.
2026-04-19 15:03:53
4
𝆺꯭𝅥⍣⃝𝐑𝐎𝐒𝐄᭄𝐏𝐄𝐓𝐀𝐋⃝⎯꯭̽🍷 :
endddddd🙌🙌🙌🙌🙌🙌
2026-05-03 05:52:51
2
✨{}راجہ منیب چن🌙({}💫 :
badshah
2026-04-18 13:36:30
6
S.A.❤️🩹 :
🥰🥰
2026-04-18 03:31:54
4
گمنام لڑکا,,🥷🥀 :
hayeeeeeeee.😭😭🥀
2026-04-26 21:58:40
1
Saqlain :
nice😎😎😎😎🤩🤩
2026-05-09 01:24:59
0
Hira hira :
gggg asa hi hai
2026-05-08 00:25:43
0
Dr Maher 🩺 :
yr kha milta ha itna chna wla
2026-04-18 07:20:45
4
𝐆𝐡𝐮𝐥𝐚𝐦 𝐌𝐮𝐬𝐭𝐚𝐟𝐚 :
brother cc xml fila please
2026-04-18 05:36:49
3
Bilal khan :
n a
2026-04-18 14:30:14
1
🌹گہری لائن 🍁 :
سلام ہے اُس تیسرے شخص کو… ❤️🩹
مجھے تو تیرے بغیر جینا بھی نہیں آتا تھا،
مگر سلام ہے اُس تیسرے شخص کو
جس نے تمہیں مجھ سے دور کر دیا…
کبھی سوچا نہیں تھا
کہ وہ شخص جو میری ہر دعا میں شامل تھا،
ایک دن میری خاموشیوں میں دفن ہو جائے گا…
میں نے تو تمہیں
اپنی عادتوں سے بھی زیادہ چاہا تھا،
اتنا کہ اب خود کو ڈھونڈنے بیٹھوں
تو تمہاری یادوں کے سوا کچھ نہیں ملتا…
وہ راتیں،
وہ بے وجہ لڑائیاں،
پھر تمہارا مجھے منانا،
میری ہنسی، میری ضد،
سب کچھ جیسے تم اپنے ساتھ لے گئے…
میں نے تمہیں محبت سکھائی،
اور تم نے مجھے تنہائی…
میں نے تمہیں اپنا مانا،
اور تم نے مجھے
کسی تیسرے شخص کے لیے چھوڑ دیا…
کتنی عجیب بات ہے نا…؟
جو شخص کہتا تھا
“تمہارے بغیر میرا دل نہیں لگتا”
آج وہی کسی اور کے ساتھ
اپنی دنیا بسائے بیٹھا ہے…
اور میں…
میں آج بھی وہیں کھڑی ہوں
جہاں تم نے آخری بار مجھے تنہا چھوڑا تھا…
اب بھی کبھی کبھی
رات کے آخری پہر
تمہاری یاد دل پر ایسے گرتی ہے
جیسے کوئی پرانا زخم دوبارہ کھل گیا ہو…
آنکھیں بند کروں
تو تمہاری آواز سنائی دیتی ہے،
اور دل پر ہاتھ رکھوں
تو آج بھی تمہارا نام دھڑکتا ہے…
لوگ کہتے ہیں
وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے،
مگر شاید وہ لوگ
کبھی سچی محبت سے نہیں گزرے…
کیونکہ کچھ لوگ چلے تو جاتے ہیں،
مگر اپنی یادوں کو
انسان کی روح میں دفن کر جاتے ہیں…
کاش تم سمجھ پاتے
کہ میں نے صرف محبت نہیں کی تھی،
میں نے اپنا سکون،
اپنی ہنسی،
اپنی پوری دنیا
تمہارے نام کر دی تھی…
اور آج…
جب تم کسی اور کے ساتھ خوش ہو،
تو میری ہنسی بھی
تمہارے ساتھ ہی کہیں دفن ہو چکی ہے…
سلام ہے تیرے ہنر کو اے تیسرے شخص،
تو نے صرف میرا محبوب نہیں چھینا،
تو نے مجھ سے
میرا جینا بھی چھین لیا… 💔
2026-05-10 03:44:32
0
🇨🇦 :
how to make USA account any guy help ma
2026-05-29 11:26:46
0
🐼𝐏𝐑𝐈𝐍𝐂𝐄 𝐄𝐃𝐈𝐓𝐒🔥 :
❤️🩹🥀
2026-04-18 03:06:12
6
X Queen 🧸 :
@~𝙚𝙘𝙘𝙚𝙙𝙚𝙣𝙩𝙚𝙨𝙞𝙖𝙨𝙩
2026-05-12 06:59:12
1
To see more videos from user @.kinza.sindhi, please go to the Tikwm
homepage.