ایک عمر مجھے اس کے بغیر گزارنی ہے اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا یہ کیسا امتحان ہے زندگی کا کہ پورا مستقبل اس کے بغیر جینا ہے مگر ایک پل کی جدائی بھی دل کو اندر سے توڑ دیتی ہے میں جانتا ہوں کہ اب وہ میری قسمت میں نہیں جانتا ہوں کہ اس کے راستے کہیں اور جا چکے ہیں مگر یہ دل ہے کہ مانتا ہی نہیں ہر سانس میں اسی کا نام لے کر دھڑکتا ہے ایک طرف پوری زندگی پڑی ہے جو اس کے بغیر گزارنی ہے اور دوسری طرف یہ لمحے ہیں جو اس کی یاد کے بغیر کٹتے ہی نہیں راتیں لمبی ہو جاتی ہیں خاموشی بولنے لگتی ہے اور دل بار بار یہی سوال کرتا ہے کہ جس کے بغیر ایک لمحہ نہیں گزرتا اس کے بغیر پوری عمر کیسے گزرے گی اور شاید وقت مجھے جینا سکھا بھی دے مگر اس کے بغیر جینے کا ہنر کبھی نہیں آئے گا شاید لوگ کہیں گے کہ سب ٹھیک ہو گیا مگر میرے اندر ایک خلا ہمیشہ باقی رہے گا کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے چلے بھی جائیں تو دل سے کبھی نہیں جاتے اور کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جو ملتی نہیں ... مگر عمر بھر ساتھ رہتی ہیں۔🥹❤️🩹🥀🍂
2026-04-17 06:30:05
238
᭄BLACK࿐ROSE :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥲
2026-04-17 20:01:10
51
❥❤⃝ پاگل حلک ❤ :
سکون ملتا تھا مجھے جس کی آواز سے
اس کے لفظوں نے مجھے اندر سے مار دیا۔۔۔💔😓
2026-05-30 06:37:05
6
️ :
وقت کے ساتھ ساتھ انسان بھول ہی جاتا ہے 💯
2026-04-18 14:03:27
15
@$ilentboyofficall786 :
@M$ilent boy:ایک طرفہ محبت نہ سنبھالی گئی مجھ سے پھر ایک دن میں نے اس کو دل کی بات بتا دی پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے اس شخص نے بارے پیار سے سمیٹا اور اگ لگا دی مجھے
2026-04-17 14:21:11
21
تم مخلص رہنا ہم تابعدار💔 :
ٹوٹی ہوئی چیزیں بہت زیادہ پریشان کرتی ہے جیسے کہ دل بھروسہ اور سب سے بڑھ کر کسی سے امید 🥹
2026-04-17 16:45:11
15
𓅂ᬽBₑₚᵣwₐₕ𓅂ᬽ :
مقدر کی زنجیر سے بندھے ہم لوگ عمریں گزار رہے ہیں کسی معجزے کے انتظار میں ۔🥺❤🩹
2026-05-05 15:31:31
9
account not found 🚫 :
Hayeeeee wo lamha guzar rahy han 😔💔🥹
2026-04-19 04:45:45
9
بنت حوا :
اک عمر جو اس کے بغیر گزر رہی ہے 😭😭😭
2026-04-17 15:17:19
18
Jahangir Baloch :
اک عُمُر جو مجھے اُس کے بغیر گزارنی ہے
اک لمحہ جو مُجھ سے اُس کے بغیر گزارا نہیں جاتا
🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-04-19 06:20:09
16
R/S✨ :
🥀, نہ جانے کیوں بات بات پر آنکھیں بھر آتی ہیں…
شاید دل تھک گیا ہے خاموش رہتے رہتے، شاید کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں نہیں آتے، بس آنکھوں سے بہہ جاتے ہیں۔
کبھی کسی کی کمی، کبھی کسی بات کی چبھن، اور کبھی بنا وجہ کے بھی دل بھاری ہو جاتا ہے…
ایسا لگتا ہے جیسے اندر بہت کچھ جمع ہو، اور آنکھیں ہی وہ راستہ ہوں جہاں دل خود کو ہلکا کر لیتا ہے۔
کچھ آنسو کمزوری نہیں ہوتے…
یہ وہ کہانیاں ہوتے ہیں جو ہم کسی کو سنا نہیں پاتے 💔
2026-04-23 18:28:04
13
Rao Faiضan 😍 :
بڑا کٹھن ہے یہ سفر اس کے بغیر
2026-04-17 14:05:49
14
꧁༺ÇāÑFïDĀ༻꧂ :
وفادار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ایسا لفظ جو کے لکھنے میں آسان بولنے میں آسان لیکن یہ لفظ نبانے کیلئے میَصر نہیں
2026-04-18 15:33:52
13
💫💝⃝ ᗰ𝕦𝒽𝓪ⓑβⒶ𝐓 shãh💫 :
اک تیری محبت کی خاطر ۔۔🥺
جانے کس کس کا احترام کیا ہم نے ۔۔۔۔🥺
2026-04-19 18:05:55
5
❤️🩹باغ کا لڑکا🖤🥀 :
@Heart.Broken♡◇♡:مل جائے تو منزل❤️🩹
نہ ملے ~تو موت🥀
☆محبت~💔🫴🥀
2026-04-19 05:21:40
5
Nomii Chaudhry🖤 :
asa soch kr he wehshat hony lgti....
2026-04-18 10:14:02
6
Zeeshan Khan chandia 💔S💔 :
جانے کب جا کے سنورے گی قسمت اپنی
جب نہ رہے گی جہاں میں کوئی صورت اپنی
2026-04-19 06:42:14
6
❤ABDULHADI❤ :
اک عمر جو اس کے بغیر گزر رہی ہے 😭😭😭
2026-04-18 09:59:16
7
Ashrafi :
ohhhh thanks God, there is no one in my life like that
2026-04-18 10:27:00
5
Arسlan :
yar plzz us ko dill or damgh Sy bhulny ka koi triqa bta du buht takleef huti ha 🥹
2026-04-18 16:16:50
5
Saqib_Aly Khan official :
یوں پھر یہاں سے میں نے پستیوں کی جانب سفر شروع کیا
وہ پڑے ہیں کمال ، حوصلے ، تسلیاں ، کاش ، اور اگر مگر ۔
2026-04-17 16:04:55
18
꧁👑haida queen 👑꧂ :
save options on please
2026-04-18 12:09:04
5
Abdullah خلیل مومند :
send me please
2026-04-17 11:09:05
7
Saud sindhi❤ :
hayee🥹🥹
2026-04-17 23:30:39
5
🍂 :
AK Umar Jo mujy os K bager gozarni ha 😔
2026-04-17 07:12:37
10
To see more videos from user @adnansajid459, please go to the Tikwm
homepage.