اللہ تعالیٰ میرا زوال ختم کر دے اور مجھے عروج عطا کر دے آمین ثم آمین 🤲
2026-04-26 05:08:45
16
MuHaBaT TUM Sy NaFrAT HaN :
wha g wha kya BT han
2026-04-18 05:30:12
5
ÇH❍DHдⱤY HдṦṦ₳Ñ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-05-29 21:11:11
1
𝐏𝐀𝐍𝐓𝐇𝐄𝐑 :
Amazing
2026-04-30 10:56:36
2
Alisha Shah :
کمال است
2026-04-27 08:57:34
3
🇵ᵃᵍᵃˡ⃝♓ᴸᵃʳᵏᶦ𐙚 :
𝐡𝐚𝐲𝐞𝐞𝐞 𝐨𝐲𝐞𝐞𝐞 🥺🌸
2026-04-26 20:18:38
3
user37336998214133 :
bilkul
2026-04-21 03:49:09
3
😖💥 ̿’̿’̵͇̿ایم حسن—͟͟͞͞�💔� :
deeper lines....👌👌
2026-04-27 13:21:01
3
Raat Ka Raja Noman :
Soo Soo beautifully words 😍💖
2026-04-28 09:24:32
2
୧((#gujjar#)) :
very very nice
2026-05-04 02:10:34
1
it's Me 🥺 :
lajawab jaani🥰
2026-05-03 08:07:15
1
Mrs Salman :
v.v nice 👍👍👍
2026-04-30 19:14:25
2
sawaira :
Masha ALLAH
2026-05-11 17:25:07
1
Mk yousfi :
khobsurat
2026-04-24 06:57:17
2
Um@r kh@n T@noli. :
kamallllll
2026-04-17 06:41:51
5
❤️Sunainaangel❤️ :
kamal🤌🫶
2026-04-17 14:51:56
4
♡︎🅚ᴀsʜᴀɴ 🅚ʜᴀɴ🔥 :
Amazing🔥
2026-04-19 13:12:09
3
😊mkhaleek☺️ :
behtareen.🙏🙏🙏🙏🙏👍👍👍🙂🙂🙂
2026-04-20 16:51:59
2
𓆩༢࿔ྀુitx hคxຖi𓊗༢࿔ྀુ𓆪 :
ابھی تو ع لکھا ہے ابھی تو ش باقی ہے ابھی اے بنت ہوا سن تیری
توہین باقی ہے
ابھی لیلی سے ملنا ہے ابھی شیرین باقی ہے ابھی تو حسن کی منڈی
کا یارو سین باقی ہے
بڑے عاشق بنے پھرتے ہیں ان سے تم ذرا پوچھو کہ گنتی ہو گئی یا
دو اک تین باقی ہیں
عجب اک شور ہے برپا کے محبت ہے محبت ہے نا دیدیں ہیں یہ کیا جانے
خدا کا دین باقی ہے
دعا کیوں رنگ لاۓ گی کہ ابھی امین باقی ہی ہے مجنوں کی سب باتیں
کہیں فرہاد کے قصے
کیا دنیا میں بجانے کو یہی ایک بین باقی ہے نئی تہذیب پر تیری کرونگا
بحث لیکن
ابھی یہ بات سن لے تو خدا کا دین باقی ہے ابھی تا آیتیں ہیں ذہن و دل کے گوشہ گوشہ میں ابھی بقرہ ابھی طہ
ابھی یسین باقی ہے
2026-04-22 15:13:02
5
Poetry Gallery :
ساجد رحیم
دلوں سے خوف نکالا گیا تھا بچپن میں
ہمیں ہوا میں اچھالا گیا تھا بچپن میں
میں اس لئے بھی سمجھتا ہوں ہجرتوں کا دکھ
مجھے بھی گھر سے نکالا گیا تھا بچپن میں
وہ اب کسی سے سنبھالے نہیں سنبھلتا ہے
جسے زیادہ سنبھالا گیا تھا بچپن میں
یہ صبر میری طبیعت میں ایسے آیا ہے
ہر ایک بات پہ ٹالا گیا تھا بچپن میں
تمہارے بعد مجھے تتلیوں سے خوف آیا
اگرچہ شوق یہ پالا گیا تھا بچپن میں
تمام عمر مری سوچ اس میں الجھی رہی
میں جس فریب میں ڈالا گیا تھا بچپن میں
اسی سے آج مرا اختلاف رہتا ہے
میں جس کی طرز پہ ڈھالا گیا تھا بچپن میں
بتاؤں کیا جو تعلق ہے پتھروں سے مرا
انہیں بھی گھر میں ابالا گیا تھا بچپن میں
2026-05-11 17:15:09
1
Toheed Bandial :
دل ہے نادان ترے خواب لیے بیٹھی ہوں
کاسہِ جسم جو بے تاب لیے بیٹھی ہوں
وقت کے زخم کئی جسم پہ چمکے ہیں مگر
میں لبوں پر ابھی مہتاب لیے بیٹھی ہوں
ہر گزرگاہ پہ یادوں کے دیے جلتے ہیں
پھر بھی امید کی محراب لیے بیٹھی ہوں
درد بھی بڑھنے لگے دل کی گلی میں لوگو
میں بھی تسکین کا سیلاب لیے بیٹھی ہوں
روشنی ڈھونڈتی پھرتی ہوں اندھیرے گھر میں
میں نگاہِ دلِ کم یاب لیے بیٹھی ہوں
اشک پلکوں پہ ہیں الفاظ کی صورت
یاد کے صحن میں تالاب لیے بیٹھی ہوں
2026-05-03 04:46:34
1
Muhammad yousf :
🥺🥺
2026-05-08 16:28:19
1
Aijaz ashraf :
🥰🥰🥰🥰
2026-05-02 20:51:16
1
~=Mirhaaa,~= :
🥰🥰🥰
2026-04-30 18:29:05
2
To see more videos from user @ahmad.creation2, please go to the Tikwm
homepage.