وعلیکم السلام سر، امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
سر، میں نے آپ کا پورا انٹرویو دیکھا۔ میرا خیال ہے کہ عوام میں اتنا جوش اور ٹرن آؤٹ صرف آپ کی وجہ سے ہے، کیونکہ لوگ آپ کی قیادت پر یقین رکھتے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ماضی میں قیادت نے کئی بار عوام کا اعتماد توڑا ہے۔ پہلے بھی وعدے ہوئے لیکن عملی اقدامات کم نظر آئے، پھر فریضی صاحب آئے مگر وہاں بھی عوام کو وہ مضبوط اور واضح قیادت محسوس نہیں ہوئی جس کی امید تھی۔
عوام ہر بار اپنا کام، وقت اور سکون چھوڑ کر باہر نکلتی ہے اور بھرپور ساتھ دیتی ہے، لیکن اگر قیادت مضبوط فیصلے اور سنجیدہ اقدامات نہ کرے تو لوگوں کا اعتماد کمزور پڑ جاتا ہے۔
اس لیے سر، گزارش ہے کہ قیادت کے معاملے پر خاص توجہ دیں۔ اگر قیادت مضبوط، مخلص اور عملی اقدامات کرنے والی ہو گئی تو عمران صاحب کی واپسی ممکن ہو سکتی ہے، ورنہ حالات بہت مشکل لگتے ہیں۔
2026-05-21 08:41:26
1
🥰 804 🥰 :
2026-04-17 17:13:51
4
Sajida :
👍👍True
2026-04-18 18:56:28
1
Haris1 :
2026-04-18 19:00:17
1
Haris1 :
2026-04-18 19:00:19
1
Shakil Aunjum :
no dout
2026-04-18 17:23:25
1
To see more videos from user @mubeenraja665, please go to the Tikwm
homepage.