جو بھی یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے، اللہ تعالیٰ اُس کی زندگی کو رحمتوں سے بھر دے، ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے، دل کی ہر جائز تمنا پوری کرے، غموں کو خوشیوں میں بدل دے، رزق میں بے حساب برکت عطا کرے، والدین کا سایہ سلامت رکھے، بیماروں کو شفا دے اور ہر آنے والا دن اُس کے لیے آسانیوں، سکون اور خوشخبریوں کا سبب بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
2026-05-23 17:56:22
14
𝚊𝚋𝚍𝚞𝚕 𝚛𝚎𝚑𝚖𝚊𝚗 :
"آپ ﷺ پر رحمتوں کا نزول ہو درختوں سے گرنے والے ہر سوکھے پتے اور بہار میں کھلنے والی ہر نئی کلی کی مسکراہٹ کے برابر ۔🍁🤍"
2026-05-01 03:53:23
22
{₮฿ - ђค¢кɇr} :
میری آپ سے ایک ادنی سی گزارش ہے کہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں درود شریف پڑھ کر لائیک کریں ❣️
2026-05-15 10:37:42
21
Z :
ALLAH
2026-05-31 10:37:30
2
Syed Kashif :
صلی اللّٰہ علیہ وَآلہ وسلم ❤️
2026-05-30 08:09:13
2
Gulzar channa :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا ٹ