@chinapehlvansialkoti786: چھینہ پہلوان سیلکوٹی آپنے وقت کا بے تاج بادشاہ #treading_viral_video #unfreezemyacount #tiktokteemdontunderviwemyvideo #forryoutiktokviral
جہاں عروج ہوتا ہے وہیں زوال آتا ہے
سدا بادشاہی اللہ تعالی کی ہے اللہ تعالی ہم سب کے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین
2026-04-17 12:19:43
733
shah gee :
سیالکوٹ میں امیر آدمی اور کاروباری آدمی اس غریب کی مدد کریں اللہ آپ کی مدد کرے گا۔
2026-04-17 14:39:51
421
binteawais208 :
hye sdqy Allah mjy itna daina k ma ksi k bap ko rulny na dn burapy ma ameen
2026-04-17 16:18:26
286
Moon Jani :
اللہ تعالی محتاجی سے بچائے امین
2026-04-17 16:48:05
84
Madni kharal :
please سب دعا کرو میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ تعالیٰ کوئی معجزہ کردے اور میرا سکون واپس مل جائے مجھے 😭😭😭
2026-04-18 13:42:16
31
user2748569336693 :
اگر یہ حقیت ہے تو عروج و زوال کی زندہ مثال
اللہ پاک سب کے حال پہ رحم فرمائے آمین 🤲
2026-04-17 17:57:14
62
NAROO G :
خدا کیلئے محلے والے اس کی مدد کریں اللہ آپ کی مدد کرے گا
2026-04-17 18:22:26
62
wahid abbasi :
سدا بادشاہی میرے اللہ پاک کی ہے
2026-04-17 18:57:35
57
محمّد کاشف شیخ :
انکو دیکھ کر مجھے میرے نانا ابو یاد آ جاتے۔ ۔اللّه میرے نانا سمیت تمام مرحومین کی مغفرت فرماے۔۔آمین
2026-04-18 04:20:20
49
Ijaz Ahmad :
سدا باد شاہی میرے اللّٰہُتعالیٰ کی ❤️❤️❤️❤️
2026-04-17 12:43:45
30
Munna Sheikh :
سدا بادشاہی میرے اللہ کی
اور جس کا رب اس کا سب
2026-04-17 19:36:26
34
Rafi.malik :
شالاماڑاوقت۔کسے۔تےنہ۔اوے۔چھڈجاندےسجنڑپیارے😭😭😭😭😭
2026-04-17 15:25:48
20
Fuji Ghulam Qadir :
اچھا وقت ھوتو برے وقت کا انتظار کریں زندگی میں یہ سلسلہ چلتارہتا ھے غزور تکبر کی بجائے توبه استففار کرنا چاھئے اچھے وقت میں غریب کا خیال رکھنا چاہیے شکریہ
2026-04-18 10:35:22
27
Siddiq Aslam :
اللّٰہ تعالیٰ اس غریب کی غیبی مدد فرمائے آمین یارب العالمین
2026-04-20 14:18:42
6
Hussain Tasawar :
اللہ تعالی محتاجی سے بچائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
2026-04-19 08:07:24
10
Irfan janBaz :
اللہ پاک رحم کرے
2026-04-17 10:35:08
8
Raja Asif Mehmood :
جو اللّٰہ پاک جانتا کسی کو کوئی پتہ نہیں رب کی رضا پر راضی ہونا چاہیے شکر الحمدللہ ❤️❤️💯💯💯💯💗💕💕💕💕💖💖💓❣️
2026-04-17 16:06:50
17
M.Essa Irfan kamboh 247 :
سدا بادشاہی اللّٰہ تعالیٰ دی 💕❤️
2026-04-17 10:11:45
26
Zeeshan Ali :
بس اللّٰہ سے ہر وقت معافی مانگو یہ وقت کسی پر بھی نہ آئے
2026-04-18 05:06:32
8
tractorlover121 :
اللہ تعالیٰ معاف کرے
2026-04-17 15:38:28
8
اعوان اتحاد پاکستان :
یار کسی وقت پہلوان سے میری بات کروا دیں
2026-04-20 07:47:34
7
isra.gazal :
لگتا ھے دھن نہی کام کر رھا ٹھیک ۔
۔اللہ سوھنا کرم کر دے آمین
2026-04-17 11:32:25
19
جستجو :
اللہ پاک ان کے لئے آسانی مہیا کرے اور غیب سے تکلیف کا مداوا کرے آمین ثم آمین
2026-04-17 14:38:07
9
dilshadbhatti :
یا اللّٰہ تعالیٰ تو ہمیشہ آپنی رحمت فرمائے آمین ♥️
2026-04-17 16:09:30
8
بلوچ 🥷🥷 :
جہاں عروج ہوتا ہے وہیں زوال آتا ہے
سدا بادشاہی اللہ تعالی کی ہے اللہ تعالی ہم سب کے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین
2026-04-17 17:19:58
9
To see more videos from user @chinapehlvansialkoti786, please go to the Tikwm
homepage.