@aliraza333443: یقین کرو، تم ہر وقت میرے ذہن میں رہتے ہو جیسے سانسوں کے درمیان کوئی نرم سی دعا ٹھہر جائے جیسے دل کی دھڑکنوں میں کوئی نام بار بار گونجتا رہے۔ تمہاری یاد صرف یاد نہیں یہ ایک خاموش ہمسفر ہے جو ہر لمحہ میرے ساتھ چلتا ہے میرے خیالوں میں میری تنہائی میں حتی کہ میری مسکراہٹ کے پیچھے بھی تم ہی ہو۔ کبھی لگتا ہے تم میرے قریب ہو اتنے قریب کہ ہاتھ بڑھاؤں تو چھو لوں اور کبھی یہی احساس دل کو ایک میٹھی سی کسک دے ... جاتا ہے مگر ایک بات سچ ہے تم دور ہو یا قریب میرے دل کی دنیا میں تمہاری جگہ .... ہمیشہ وہی رہے گی خاص، بے حد خاص۔ #fyp
میں تمہیں اپنے سامنے بیٹھا دیکھنا چاہتا ہوں کہ
میری روح پرواز کر جائے لیکن میرا دل نہ بکھرے…!
2026-04-17 15:22:00
10
"Baaviii ° :
ہائے جیسے موبائل کی میموری ریسیٹ ہوتی ہے، کاش ذہن بھی ریسیٹ ہوجاتا. کم از کم. ماضی کو یاد کر کے تکلیف تو نہ ہوتی 😢😢😢
2026-05-09 16:39:18
3
👀🤍 دیدارِ عشق 🤍 :
اس نے ملنا تھا مجھے یقین تھا۔۔
جھوٹ تھا مگر حسین تھا۔۔
2026-04-18 10:29:47
20
Ali Rajpoot :
وہ خود نہیں بدلے ان کے انداز بدلے ہیں
جو مڑ مڑ کے دیکھتے تھے اب دیکھ کے مڑ جاتے ہیں
2026-04-25 06:37:15
6
🫴🏻😐 (NOoR')💞🌸 :
domra deera Meena ✨ yarr
2026-04-29 21:27:00
1
Devil Rajpoot :
خاموشی بھی ایک انتظار ہے، کبھی کسی کی آواز کا کبھی کسی کی واپسی کا اور کبھی خود کے مسکرانے کا
2026-04-29 09:12:32
4
🌹گہری لائن 🍁 :
وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے ،،
جسے ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے ،،
2026-05-08 14:51:29
1
Rana :
butt mety to wo dil m rhta h
2026-05-01 10:13:01
1
DUAدعا Model School :
ایک کمی سی ہے زندگی میں جو موت تک محسوس ہوگی۔
2026-05-04 15:48:19
2
𝐌𝐞𝐡𝐫𝐦𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚🦋 :
or kbi yehi ahsas methi c kasak dy jta h
.magar ek bat such h k AP door ho ya kareeb mery Dil ki dunia m apki jga hamesha wahi rahy gi ..khas byhad khasss
2026-05-01 22:22:33
1
🎀 𝒞𝒽𝓊𝓏𝒾 𝒽💙 𝓎𝒶𝓇 🎀 :
میں دستیابی کے نقصان جانتی تھی
مگر کیا کرتی مجھے اس سے محبت تھی🥀
2026-04-30 11:38:15
2
꧁༒☬Aلi BUTT☬༒꧂ :
اب میری کویٔی زندگی ہی نہیں_-_--------_-_-----_-_💔
✨،،،،،،،،اب بھی تم میری زندگی ہو کیا🥹