@wenewspk: انڈیا کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں! وزیراعظم نے کر دکھایا، پاکستان کا سر فخر سے بلند وزیراعظم شہباز شریف کی پرانی ویڈیو وائرل ##shahbazsharif #trendingvideo #latestnews #viraltiktok #Wenews #viralvideo
اس بات پر ہم بھی آپکا شکر گزار ہے وزیراعظم 🇵🇰جناب شہباز شریف صاحب 🫡🫡
2026-04-17 17:23:56
961
talah jan7 :
اللہ تعالیٰ تیرا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں یا اللّٰہ ہمارے پیارے ملک پاکستان کا نام روشن کردیا
2026-04-17 17:06:57
974
Ilyas Kayani :
اج پاکستان جس مقام پہ کھڑا ہے اس کا سارا کریڈٹ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جاتا ہے جس کی بدولت اج ہم اس مقام پہ کھڑے ہیں اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کی قبر پر کروڑ کروڑ بار رحمتوں کا نزول فرمایا امین
2026-04-18 03:26:27
109
tehmasali87 :
او بھای کیا کیا ھے پاکستان کے لئے؟؟؟؟؟
2026-04-18 06:19:44
44
خالد خان :
بیشک جب انسان اپنی مٹی کے ساتھ مخلص ہوتا ہے تو رب کی مدد بھی ساتھ ہوتی ہے ۔
2026-04-17 16:23:35
378
Ateeq.jutt :
یاد رکھیں ۔
وزیراعظم نواز شریف ❤️❤️🥰
پاکستان ہمیشہ ذندہ باد 😍🥰 پاک فوج ذندہ باد 😍
2026-04-17 14:59:30
158
Nexi Guجar :
chachu sahi khel gya Alhmdulillah ♥️
2026-04-17 18:22:03
440
Sohail🇧🇾 :
2026-04-17 15:07:46
92
M.Huzafa Ranjha🇵🇰 :
سیاسی اختلاف بجا مگر پاکستان کی عزت بحال کرنے پر شکریہ وزیر اعظم شہباز شریف ❤️
2026-04-18 01:58:48
111
Hashim Ali 512 :
2026-04-17 19:18:10
54
HIGH SENSE :
اللّٰہ تعالیٰ شہباز شریف صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اسی طرح پنجاب پاکستان کی عوام کے لیئے محنت کرتے رہیں آمین
2026-04-17 10:53:50
161
salar shah :
2026-04-17 15:27:16
70
saqibijaz_110 :
تاحیات وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور تاحیات فیلڈ مارشل سید عاصم منیر زندہ باد پاکستان ہمیشہ زندہ باد💯💯💯
2026-04-18 07:08:41
70
roamamo :
بہت بہترین ہے شہباز شریف ۔۔۔چھا گیا ہے
2026-04-17 16:37:02
49
لالا جھنگ والا :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹إنشاءاللّٰه
2026-04-18 09:05:23
19
عدنان انصارى 🇵🇰 :
ماشاءالله 🥰🤩🫡
2026-04-17 19:56:17
12
س-🇶🇦 :
❤️🔥
2026-04-17 19:12:17
167
Rana Mubashar 🇵🇰❤️🇲🇾 :
واقعی ہی شیر 🦁 ہیں آپ اور چیف مارشل سید عاصم منیر صاحب ❤️
2026-04-18 02:17:01
21
Sadam toor :
۔
وزیراعظم نواز شریف ❤️❤️🥰
پاکستان ہمیشہ ذندہ باد 😍🥰 پاک فوج ذندہ باد 😍
2026-04-17 15:19:37
47
✨A҉F҉R҉E҈E҈N҉✎﹏ლA҉ทօ↭✨ :
INSHALLAH ❤️
2026-04-17 20:18:03
20
Sahibzada :
سب لوگ ایک مرتبہ درودشریف پڑھیں ❤️
2026-04-18 09:50:11
18
✅♥️لHAIخNخا♥️ :
2026-04-17 16:01:10
32
talib hussin :
ماشاءاللہ🥰ان شاء اللہ🥰الله أكبر🥰اللہ نگہبان🥰بے شک
2026-04-18 01:03:33
13
To see more videos from user @wenewspk, please go to the Tikwm
homepage.