hyeeee itni pyari awaz or upar Sy wo AP ko chore kar Chala gya 😭🥺❤️🩹
2026-06-13 07:26:43
0
𝔻𝕖𝕔𝕖𝕞𝕓𝕖𝕣...🥂 :
bhul gaya wo insan sab Kuch Lekin main nahi bol Pao gi kahbi 🥺
2026-04-21 17:31:27
12
🖤 :
1 bar wapis ajy bas 😭😭😭
2026-04-23 02:28:24
9
𓆩𝑳𝑨𝑫𝒀᭄𝑩𝑶𝑺𝑺𓆪🌷🦢 :
wo AA chuka h leqin me nhi jaa rhi 😭😭
2026-04-24 07:21:52
7
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
:ایک عمر مجھے اس کے بغیر گزارنی ہے اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا یہ کیسا امتحان ہے زندگی کا کہ پورا مستقبل اس کے بغیر جینا ہے مگر ایک پل کی جدائی بھی دل کو اندر سے توڑ دیتی ہے میں جانتا ہوں کہ اب وہ میری قسمت میں نہیں جانتا ہوں کہ اس کے راستے کہیں اور جا چکے ہیں مگر یہ دل ہے کہ مانتا ہی نہیں ہر سانس میں اسی کا نام لے کر دھڑکتا ہے ایک طرف پوری زندگی پڑی ہے جو اس کے بغیر گزارنی ہے اور دوسری طرف یہ لمحے ہیں جو اس کی یاد کے بغیر کٹتے ہی نہیں راتیں لمبی ہو جاتی ہیں خاموشی بولنے لگتی ہے اور دل بار بار یہی سوال کرتا ہے کہ جس کے بغیر ایک لمحہ نہیں گزرتا اس کے بغیر پوری عمر کیسے گزرے گی اور شاید وقت مجھے جینا سکھا بھی دے مگر اس کے بغیر جینے کا ہنر کبھی نہیں آئے گا شاید لوگ کہیں گے کہ سب ٹھیک ہو گیا مگر میرے اندر ایک خلا ہمیشہ باقی رہے گا کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے چلے بھی جائیں تو دل سے کبھی نہیں جاتے اور کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جو ملتی نہیں ... مگر عمر بھر ساتھ رہتی ہیں🙌💔✍️
2026-04-19 13:39:16
17
parisa_doll💕 :
2026-04-19 17:54:00
11
Ali ki hun ♥️ :
😭😭😭😭na karo wese hi halth ase hai k 😭😭😭
2026-04-30 16:59:35
2
nasirali. 1 :
❣️paghli mean ni chorh reha apko💕💕
2026-04-19 19:02:19
8
●𓆩𝑹𝑶𝑶𝑯𓆪●🧸⃟🌷˚₊ :
bhtt roii thi Mai lknn ussy frk he nhi para🥺😭
2026-05-03 19:18:16
0
★✿ 𝑴𝑨𝑯𝑰 ✿★ :
✨*کہا تھا نہ کہ بھول جاؤ گے مجھے _____❤🩹🙂*
*اور میری اس بات سے اکژ لڑا کرتے تھے تم💔🥲💯*
2026-04-28 18:53:14
2
𝘴𝓲ꪀᦔꫝ𝓲🧕 :
heye choti Umar ma Etna Kuch sah gye hen hum or Ghar walo ki nazr ma hum sharati hen 🥺🥺
2026-05-19 16:25:20
2
Mano :
hyeee🥲
2026-06-01 13:08:14
1
کانچ کے خواب🫠 :
مگر ہم جو ہر صورت ترے ہونے ، نہ ہونے کا
سدا نقصان جھیلیں گےM🤎🌷