@itsamjaddiary: Mohsin naqvi 🥀#foryou #poetrylines #virul

Amjad Gujjar ✍️
Amjad Gujjar ✍️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 17 April 2026 12:26:10 GMT
705767
60777
426
4332

Music

Download

Comments

user711128740115671
عبداللہ :
I think this is Ghalib's Lion
2026-04-30 10:23:49
15
kanzada805
Khan zada :
جناب یہ شعر خمار بارہ بنکوی صاحب کا ہے
2026-05-06 16:00:16
9
zishe04
Zishee ( Zishan ) :
“ہدایت جب آتی ہے تو انسان کا دل بدل دیتی ہے پھر مسجد ہی سب سے خوبصورت جگہ لگتی ہے 🥹🤍
2026-05-01 01:49:08
60
islamabad12
mlk jahan :
:♡کاش! زندگی کے فیصلے میرے اختیار میں ہوتے، تو میں وقت کی گردش کو ان لمحوں پر روک دیتا جہاں تمہارا عکس میری نظروں کے سامنے ہوتا۔ کتنا عجیب ہے نہ، کہ کچھ لوگ تمہیں روز دیکھتے ہیں، تمہاری آواز سنتے ہیں، تمہارے پاس سے گزرتے ہیں اور انہیں شاید اس بات کا احساس بھی نہیں کہ وہ کتنے خوش نصیب ہیں۔♡ میں اکثر سوچتا ہوں کہ کاش میں ان راہوں کا پتھر ہوتا جہاں سے تمہارا گزر ہوتا ہے، یا ان ہواؤں کا حصہ ہوتا جو تمہیں چھو کر گزرتی ہیں۔ میری حسرتوں کا کل اثاثہ بس یہی ایک جملہ ہے: "کاش میں اُن لوگوں میں ہوتا جو روز تُم سے ملتے ہیں"۔ کیونکہ دور سے چاہنا صبر تو سکھا دیتا ہے، مگر دل کی پیاس نہیں بجھتی۔♡ محبت کبھی کبھی صرف دور سے ستارے دیکھنے کا نام بن جاتی ہے۔ میں تمہیں اپنی دعاؤں میں مانگتا ہوں، اپنی یادوں میں سجاتا ہوں، مگر جب حقیقت کی دیوار سامنے آتی ہے تو دل ایک ہی تمنا کرتا ہے کہ کاش میرا شمار ان عام لوگوں میں ہوتا جن کے لیے تمہارا دیکھنا، تمہارا ہونا ایک روزمرہ کی بات ہے۔ تمہارے شہر کی گلیاں، تمہارے گھر کے راستے اور وہ لوگ جو تمہاری موجودگی سے فیض یاب ہوتے ہیں، میری نظر میں دنیا کے امیر ترین لوگ ہیں۔ میری پوری کائنات ایک طرف اور تمہارا ایک دیدار ایک طرف۔ سچ تو یہ ہے کہ تمہاری قربت کی آرزو اب ایک دائمی پیاس بن چکی ہے جو شاید ان لفظوں میں قید ہو کر رہ گئی ہے۔♡ دنیا میں ہزاروں چہرے ہیں، لاکھوں رونقیں ہیں، مگر اس دل کو صرف ایک تمہاری کمی کھٹکتی ہے۔ لوگ پوچھتے ہیں کہ اداسی کیوں ہے؟ اب انہیں کیسے سمجھاؤں کہ ان لوگوں پر کتنا رشک آتا ہے جو تمہاری گفتگو سنتے ہیں، جو تمہارے قہقہوں میں شریک ہوتے ہیں۔ میرے لیے تمہارا ذکر ہی سکون ہے، مگر تمہارا دیکھنا زندگی ہے۔ کاش تقدیر کی لکیریں کچھ اس طرح ملتیں کہ مجھے تمہارے دیدار کے لیے یادوں کا سہارا نہ لینا پڑتا۔♡
2026-05-07 18:45:02
5
user9263495987263
شیخ محسن❤️‍🔥 :
w bas. khuda janta hy🥺
2026-04-29 18:42:51
5
mukaram.alyy
♛ 𝑀𝓊𝓀𝒶𝓇𝒶𝓂 𝒜𝓁𝓎𝓎♛ :
Jb koi yaad nh Aya tou khuda yaad aya
2026-05-01 02:48:40
3
shahzaibkhan9745
Shahzaib Khan 🥶🐐 :
اے دوست سن ذرا جب ٹوٹا دل میرا، تب ہی راستہ یاد آ گیا دنیا کے شور میں خود کو کھو دیا تھا میں نے تنہائی ملی تو رب کا پتا یاد آ گیا وہ جو کبھی جھکتا نہ تھا کسی کے سامنے اک سجدہ کیا تو سارا نasha یاد آ گیا ✨🥰
2026-04-30 10:46:42
8
fmillionairemotivation
Future Millionaire motivation :
حیرت نہ کیجئے محسن مجھے مسجد میں دیکھ کر۔ ۔ خدا تو شہ رگ کے قریب تھا۔ پر افسوس میں ڈھونڈ رہا تھا لوگوں کی بھیڑ میں۔ میر فقیر میر
2026-05-31 11:00:22
1
nasr.o.nazm
❀Nasr O Nazm❀ :
یہ شعر خمار کا ہے محسن کا نہیں
2026-05-16 19:42:18
1
jawadg.143
Jawad kashmiri ❤️ :
تیرا انا بھی زندگی میں عجب تھا ہم تو جانتے بی نا تھے تیری بندگی کے اصولوں کو ❤️،،،عین،،❤️اور تجھ کو دیکھا تو خدا یاد ایا
2026-05-22 11:15:12
1
asif__jani66
STA CHARSI🚬 :
میری پسند تھوڑی الگ ہے مجھے وہ چیزیں پسند آ تی ہیں جن کا ملنا ناممکن ہو♥🌸
2026-05-07 22:07:44
1
dr.iftikhar64
Dr iftikhar :
:جناب یہ شعر خمار بارہ بنکوی صاحب کا ہے
2026-05-11 11:14:21
1
malikawan384awanww
Muhammad jarir bin Abdullah ♥️ :
محمد ﷺ ❣️
2026-05-01 02:50:52
7
kaleriak4
Baloch Kaleri :
Beshak 🙏🙏🙏
2026-05-18 06:44:45
1
hanizeni
Hani Zeni :
aisa bht kch hua jo khuda he khuda he yd reh gaya
2026-05-02 06:32:16
1
ibrarhaider804
⚔️🇵🇰,Ibrar.۔Haider.804,⚔️ :
Hy... nice 🤗
2026-05-11 05:48:28
1
ahsan..writtes1
★彡Aʜsᴀɴ ᴡʀɪᴛᴇꜱ彡★ :
hayeee 🥺🥀
2026-05-04 05:17:25
1
muzammilnaqsbndi
Muzammil Naqsbndi :
kamal😭
2026-04-29 11:22:00
1
mmhofficial01
🌟Maaz Tuition Centre🌟 :
aisa b kiya huwa k khuda yaad aa gaya hyeeeeee so deep 🥺🥺🥺🥺
2026-04-18 02:40:58
6
pakfunworld
pakfunworld :
Mohsin Naqvi your fav. poetry ? 👇
2026-05-01 19:54:46
1
itfaqbaloch8
itfaq baloch :
یہ شعر غالب کا ہے
2026-06-14 01:12:48
0
muzamilamjid
MuzamiL KhaN :
geo
2026-07-04 05:51:04
0
kittyteachs
Kitty Teaches :
Kamal
2026-06-25 15:21:22
0
rh.imran4646
R A I ح A N 1 1 1 🎭 :
🕊️😅
2026-06-12 17:37:30
0
danimughalwah
Dani Mughal Wah :
ya shair hamar bara hanqwi ka ha...🥰
2026-04-30 17:31:48
0
To see more videos from user @itsamjaddiary, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About