صبر رکھو بھائی اللّٰہ پاک بہتر لے کے بہترین دیتا ہے
2026-04-17 18:19:56
15
🖤Aصif🚬🥺 :
کسی نے اپنی مجبوری بنائی تو کسی وقت گزارہ ہم تھے ہی اسی قابل
2026-04-19 09:50:32
8
Bilal ( Chaska point) 😋🍔 :
اور پھر خدا کے فیصلے سمجھ کر.....
ہم خوب مسکرا ئے اپنے نقصانوں پر.....
2026-04-19 05:04:30
8
Muhammadshahid laghari :
ہم سے بچھڑے تو پھر نہ ملیں گے
یہ شہر بھی گواہ ہے جدائیوں کا، یہاں لوگ ملتے کم اور بچھڑتے زیادہ ہیں
2026-04-17 19:52:50
6
✨چوہدری وقار ڈڈّا♥(ε)💫 :
عجیب ظلم ہوے ہیں دنیا میں محبت پر
جنہیں ملی انہیں قدر نہیں، جنہیں قدر تھی انہیں ملی نہیں💔
2026-04-19 04:05:43
4
🐯🦁 بادشاہ 🦁🐯 :
hyeee yrrr ishq bhut zalimmmmm ha
2026-04-26 03:51:23
1
سکون طلب :
شروع سے ہی بد نصیب رہا ہوں میں اس لیے کبھی کسی نے توڑ دیا کبھی کسی نے چھوڑ دیا
$@it#
2026-04-18 10:44:03
5
ᵢTₓ! Tₐᵣₐᵣ BᵣₐND 🔥🥷☠️🦅👑 :
Strange injustices in the world of love.
Those who have not received it have not received it.💔
2026-04-19 19:12:02
1
👑مزمل اعوان👑 :
Hy Hy 💔🥹🥹 R
2026-04-17 20:55:35
3
𝐃𝐜𝒁ₐᵢₙچٹھہ :
Hyhy allah g 😥
2026-04-17 18:23:16
4
@rashid minhas AAA :
*میں کسی اور سے دل لگاؤ بھی کیا لگے گا ....❤🩹😔*
*میں لفظ محبت سنتا ہوں تو وہی شخص یاد آتا ہے🥹*
✍🏻🩵💫*
2026-04-20 16:22:49
1
(MEحAR🇶🇦😎) :
احتیاط کریں یہاں کوئی کسی کا بھلا نہیں سوچتا 🌝🌷🩵
2026-05-06 16:15:24
0
سیال_صاحب🦁👑 :
*کچھ لوگ لفظوں کا وزن نہیں سمجھتے، اس لیے ہنس دیتے ہیں، حالانکہ کسی کے دل سے نکلی ہوئی بات مذاق نہیں ہوتی، اگر آپ کسی کے درد کا مرہم نہیں بن سکتے تو کم از کم اس پر ہنسیں بھی نہیں، کیونکہ وقت گھومتا ہے، اور جو آج کسی کے احساس پر ہنستا ہے، کل وہی احساس اس کے اپنے دروازے پر دستک دیتا ہے۔*💯
2026-04-18 17:16:12
1
wasimabbas :
WA bohat ACHA lafaz 💯🕳️💯
2026-04-17 19:49:34
3
❣️ سَعـــــدو سائــیـــں 😘 :
✍️Lines ••••••• 🍂
2026-04-17 18:39:58
3
M AASHIQ 🥀☠️🥀 :
*انتظار ان کا کرو جنہیں واپس انا ہو فراز*
*جو خودغرض ہوں ان کے لیے مرا نہیں کرتے❤️🩹*
Mr foje 💔
2026-04-18 15:08:22
2
RAHEELA :
koi 2k send kr skta
2026-04-21 12:08:07
1
Zeeshan Dogar zk :
@Zeeshan Dogar zk:💔پتہ تو تھا کہ سچی محبت نہیں ملتی پھر بھی تیری چاہت میں خود کو مٹا دیا ہم نے ❣️🥀
2026-04-26 16:58:26
0
dimple queen 👑😊 :
❤️❤️❤️
2026-04-23 15:55:02
1
sᴬᴰʙᴏʏ 295 :
💔💔💔
2026-04-21 18:52:44
1
💔Ali Abbas 💔 :
🥰🥰🥰
2026-04-22 04:31:06
1
Rai Rehan kharal :
😁😁😁
2026-04-22 09:13:58
1
razi mughal 💗❤️💗 :
❤️❤️❤️
2026-04-21 19:47:56
1
Attiq ghouri 786 🥰🥰 :
🥰🥰🥰
2026-04-23 07:44:13
1
Arif_jiskani_Baloch_400 :
💔
2026-04-24 16:44:30
1
To see more videos from user @brokenb774, please go to the Tikwm
homepage.