@aanaparst2: 🖤🥀🙂محبوب روٹھے تو اسے مناو، اور اگر نا مانے تو بھی اسے مناو پھر بھی نا مانے تو پھر مناو اور مناتے رہو رقص کرو یا اس کے قدموں میں بیٹھ جاو محبت کا اصول ہے کہ محبوب پر اس رات کی نیند ح۔رام ہے جس رات اس کا محبوب اس سے روٹھا ہو . . #foryoupageofficiall #goviral #millionviews #aanaparst2 #urdupoetry
hana y duniya bhut haseen ha magr shartt y ha k duka dahi na ho
2026-04-19 07:20:42
0
ali barham :
kuxh.nahi.hota aje kal main
2026-05-01 19:31:22
0
pindi 💕queen :
caption
2026-05-02 11:42:56
0
فراز لیاقت 🚩 :
aisy chahny Wala hmary naseeb mein kaha Bhala ❤️🩹💍
2026-04-20 08:03:40
0
. :
caption jan plez
2026-04-18 06:44:47
3
Awan.King 👑🦁 :
kitabo ki duniya bot piyari ha sirf kitabo ki
2026-04-19 09:50:27
0
🔥itx💔 Broken 🔥 :
hye pr asy milty kaha ha aj kal 🥺🥺
2026-05-08 13:45:31
0
Sharry 😍🫀F🫀 :
koi b ni mantaa sab sukoon se so jaty kisi ko koi fark ni prta sab ko need bhut aziz hoti😢
2026-04-20 02:39:08
0
Bɼ๏kɛƞꜛฝː :
Aj kall har koi bas jan chorta ha 🥰
2026-04-19 01:38:30
1
Queen :
right
2026-04-19 11:35:46
2
Udasss Zindagi 😔 :
Right 👍
2026-04-18 08:04:46
1
pindi 💕queen :
@ℕ𝕒🆆Ⓐ🅱 𝕫ÃⒹ🅰☻㋛♡:تم ایک بہترین عورت ہو وہ عورت جس کے لیے میرا دل صرف دھڑکتا ہی نہیں بلکہ ہر دھڑکن میں تمہارا نام لیتا ہے تم وہ ہو جس کے لیے میرے ہر احساس نے سچائی کا لباس پہنا جس کے لیے میری روح نے محبت کو پہچانا اور دل نے پہلی بار سکون پایا وارث محبت تم وہ اکلوتی چاہت ہو میری جس پر میری ہر خواہش ختم ہو جاتی ہے جس کے بعد کسی اور کا خیال بھی دل میں آنا گناه سا لگتا ہے تم وہ دعا ہو جو ہر نماز میں بے اختیار لبوں پر آ جاتی ہے وہ خواب ہو جو آنکھوں سے نہیں روح سے دیکھا جاتا ہے تم میری زندگی کی رونق ہو وہ روشنی ہو جو میرے اندھیروں کو چُپکے سے چرا کر لے جاتی ہے وہ مسکراہٹ ہو جو میرے اداس لمحوں کو زندگی دے دیتی ہے وہ سکون ہو جو میرے بے چین دل کو تھام لیتا ہے تمہاری ایک نظر میرے دن کو عید بنا دیتی ہے اور تمہاری خاموشی بھی میرے لیے ایک مکمل گفتگو بن جاتی ہے میں نے دنیا کو نہیں دیکھا میں نے صرف تمہیں دیکھا ہے اور سچ کہوں تمہیں دیکھ کر مجھے دنیا کی کوئی خواہش باقی نہیں رہی وارث محبت میرا عشق تم سے شروع ہو کر تم پر ہی ختم ہوتاہے تم ہی میری چاہت کی آخری حد ہو، تم ہی میری محبت کا پہلا لفظ میں تمہیں چاہتا نہیں میں تم میں جیتا ہوں میری ہر سانس ہر دعا ہر احساس صرف تمہارا ہے اگر کبھی لفظ ختم ہو جائیں تو سمجھ لینا میری خاموشی بھی تم سے محبت کرتی ہے کیونکہ تم وہ کہانی ہو جو لکھی نہیں جاتی بس محسوس کی جاتی ہے
2026-05-02 11:43:00
1
Awan.King 👑🦁 :
js ko jtna chao atna dard data ha
2026-04-19 09:50:02
1
Queen girl :
y sab krny pr bhi na mny to Kya krna chahy plz woh bhi bta dyn😭😭😭😭😭😭😭😭😭 😭😭😭😭😭😭
2026-04-17 16:30:04
0
Raoadil162 :
agr wo fir b na many to kia kry😳
2026-04-22 17:30:21
0
غلط انتخاب :
blv kro gy 4saal ho gay Hain mna rha ho Pao pkre hy r Kitna mnana pre ga btao
2026-04-23 16:23:45
0
༺❤༻ Naw@b zad@ ༺❤༻ :
galiya dene ko Dil krta ha jb ye save ka option off kr dete ho
2026-05-11 06:06:45
0
🍷 🥂 :
agr mehboob hii joota ho to
2026-04-28 16:12:55
0
M Bux🫖☕ :
banda ana parast ho to
2026-04-18 12:04:51
0
yousafzai :
bakwas huta hy sab ese nahi hute☹️☹️☹️☹️☹️☹️😔😔😔😔😔😔😔
2026-04-18 06:56:04
0
To see more videos from user @aanaparst2, please go to the Tikwm
homepage.