@ethan.x7: پرانی کہاوت ہے : اگر آپ پہلی ٹھوکر سے سنبھلنا نہیں سیکھتے تو آپ دوسری ٹھوکر کے مستحق ہیں 🪐🤌 #fyp #repost #famous #foryou #fyppppppppppppppppppppppp
"بات ٹھوکر کی نہیں، سیکھنے کی ہوتی ہے… جو پہلی سے سیکھ جائے وہی عقل مند ہے، ورنہ زندگی بار بار سبق دہراتی ہے۔"
2026-04-18 11:30:35
135
Ladli💗 :
جیسے نوح کی کشتی میں ابنِ نوح نہیں آیا
ایسے میرے بخت میں اے شخص، تو نہیں آیا
2026-04-21 03:43:01
27
𐙚 𝐇𝐞𝐞𝐫 𝐁𝐮𝐤𝐡𝐚𝐫𝐢 𐙚 :
خوبصورت شکلیں بھی اچھے نصیب کی محتاجِ ہوتی ہیں 💌🍂
2026-04-22 07:08:20
18
Mübshãr ALi :
:مکمل تو بس کہانیاں ہوتی ہیں محبتیں ہمیشہ ادھوری رہے جاتی ہیں 🥀🖤🙇🏻♂️_
2026-04-19 18:52:43
24
ridoy🦋.choudhury,20🥀🦋 :
کتنا عجیب ہے نہ۔
یہ سرخ گلاب بھی تبھی توڑ لیا جاتا ہے جب یہ اپنی پوری خوبصرتی پر ہو۔
اچھے لوگوں کے ساتھ بھی اکثر ایسا ہی ہوتا ہے ، ان کی اچھائی ان کے دُکھ کا سبب بنتی ہے....🖤🥀❤️🩹
2026-04-20 20:58:45
12
......... :
تم میرے نہ ہوئے ۔۔۔!
سوچتے ہی سینہ دکھ سے تنگ ہونے لگتا ہے
2026-05-03 22:41:10
13
✍️ 𝑰𝒕𝒔_𝒇𝒂𝒕𝒊_𝟎𝟏 :
نظر پر شروع، نظر انداز پر ختم😌
یہی ہماری محبت کی حقیقت رہی🙂
جس کو اپنا سمجھا تھا ہم نے🖤
وہی ہماری سب سے بڑی غلطی رہی🥀
Hayeeeeeeeee😌❤️🩹
2026-04-23 18:36:36
10
کشف نور 🌸 :
it's true 🥺🥺
2026-04-21 06:23:37
8
🚩ملک چنی نوناری💸🔥 :
❤️🩹یار تم تو حل تھے میری اذیتوں کا"
اب تم بھی مجھے مشکلوں میں ڈالو گے-
2026-05-02 22:41:23
6
silent poetry :
:پرانی کہاوت ہے: اگر آپ پہلی ٹھوکر سے سنبھلنا نہیں سیکھتے تو آپ دوسری ٹھوکر کے مستحق ہیں
2026-04-22 15:55:50
7
Ali Waly 🚩🫡 :
hmm 🥀
2026-05-13 11:32:10
5
ɄⲘ₳ƗɌ ₳ĦⲘ₳Ɖ :
❤️🩹_👑:✨🍂خواہش نہ ہوتی تو کتنی بہترین گزرتی یہ زندگی بھی 🍂
2026-04-26 04:18:24
8
عماد 𝐂𝐇🎭 :
That's True 🥺
2026-04-20 18:55:24
6
عادل🦅راجپوت🖇️❤️🩹 :
سارے وہم تیرے اپنے ہیں🙂🥀
ہم کہاں تجھے بھول پائیں گے_❤️🩹
2026-05-22 19:38:32
6
ᗩᒪOᑎE🖤 :
“تُمہارا بَدلا ہُوا لہجہ دیکھ کر فرق اِتنا
پڑ چُکا ہے کہ اب بالکل فرق نہیں پڑتا."
2026-05-09 10:03:38
8
M Sadiq05 :
bilkul ❤️
2026-04-19 11:19:25
9
𝐉𝐚𝐡𝐞𝐝 𝐂𝐡𝐨𝐰𝐝𝐡𝐮𝐫𝐲 :
@j
2026-04-22 19:41:03
6
alone🙃👀 :
hmm
2026-04-26 15:18:02
6
Hamza khaira :
پرانی کہاوت ہے: اگر آپ پہلی ٹھوکر سے سنبھلنا نہیں سیکھتے تو آپ دوسری ٹھوکر کے مستحق ہیں
2026-04-21 18:09:36
5
𝙔𝙤𝙪𝙧𝙨 𝙐𝙨𝙢𝙖𝙣 ♥️ :
caption please
2026-04-25 18:55:13
6
It's Happy,,, :
پریشان نہ ہویا کر لالا ❤️جے دتا بختاں ساتھ تے انشاءاللہ
ساڈی کھیڈ زمانہ تکسی 🔥
2026-04-18 12:42:10
45
Ayesha Rehmani❤️❤️ :
*_کچھ لوگ تحفے بھی کمال کے دیتے ہیں
اداسیاں، تنہائیاں، اذیتیں اور انتظار_*
2026-04-19 15:44:46
13
Malik Asif :
پرانی کہاوت ہے: اگر آپ پہلی ٹھوکر سے سنبھلنا نہیں سیکھتے تو آپ دوسری ٹھوکر کے مستحق ہیں
2026-04-18 21:28:08
22
ⁱᵃᵐ|ʐₐ𝓱𝗿ⲗ𝗡õ๏𝗿𒆜 :
caption ❤️
2026-04-18 20:43:10
11
NomiRoCk :
قدرت نے سب کو مُحبت سکھائی،
لیکن انسان نے اس میں ملاوٹ کر لی! 🖤
2026-04-19 13:50:34
12
To see more videos from user @ethan.x7, please go to the Tikwm
homepage.